خبرنامہ

جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں ختم بخاری تقریب یکم فروری کو

جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں ختم بخاری شریف کی عظیم الشان اور روح پرور تقریب یکم فروری کو جامعہ احسن البرکات، مارہرہ مطہرہ میں آج ایک عظیم الشان اور بابرکت علمی و روحانی محفل بنام “جشنِ ختم بخاری شریف” منعقد ہوگی، جس میں سادات و مشائخ برکاتیہ نیز جامعہ احسن البرکات کے جملہ اساتذہ […]

خبرنامہ

دہلی انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا

عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، 7 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان ارکان میں تریلوک پوری کے رکن اسمبلی روہت مہرولیا، جنک پوری کے […]

خبرنامہ

راشٹرپتی بھون کا سونیا اور راہل گاندھی کے بیانات پر ردعمل

راشٹرپتی بھون کا سونیا اور راہل گاندھی کے بیانات پر ردعمل، بی جے پی کا معافی کا مطالبہ راشٹرپتی بھون نے کانگریس کے رہنماؤں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے صدر دروپدی مرمو کے خطاب پر دیے گئے بیانات کو “افسوسناک” اور “بدذوق” کا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعلیٰ عہدے کی عظمت کو […]

خبرنامہ

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا اقتصادی سروے پیش

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا اقتصادی سروے پیش، بھارت کی جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4% رہنے کی پیش گوئی نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں بھارت کا اقتصادی سروے پیش کیا، جس میں ملک کی معیشت کے بارے میں اہم پیش گوئیاں کی گئیں۔ سروے کے مطابق، […]

راہِ ہدایت

نماز کے روحانی و جسمانی فوائد

مولانا سہیل اختر برکاتی نماز اسلام کے اہم ارکان میں سے ہے اور یہ ہر مسلمان پر فرض ہے۔ قرآن و سنت میں نماز کو ایک عبادت کے طور پر بہت بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ نماز، اللہ کے ساتھ بندے کا تعلق مضبوط کرنے کا ذریعہ ہے اور یہ ایک ایسا عمل ہے جو […]

خبرنامہ

مودی حکومت کا تیسرا بجٹ، ترقی کے نئے امکانات

بجٹ 2025: وزیر اعظم مودی کے اشارے، کل کا بجٹ ملک کے لیے نئی امیدیں لے کر آئے گا۔ بجٹ سیشن کے آغاز سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب بھارت آزادی کے 100 سال مکمل کرے گا، تو یہ ایک ترقی یافتہ قوم بن چکا ہوگا۔ آج سے […]

درسِ قرآن و حدیث

قرآن مجید پڑھنے کے فضائل

مفتی امجد علی اعظمی قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کے بہت فضائل ہیں، اجمالی طور ہر اتنا سمجھ لینا کافی ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اس پر اسلام اور احکام اسلام کا مدار ہے، اس کی تلاوت کرنا اس میں تدبر آدمی کو خدا تک پہنچاتا ہے اس موقع پر اس کے […]

خبرنامہ

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان ہلال شعبان 1446ھ کی رویت ثابت

اشرفیہ مبارک پور مبارک پور: جامعہ اشرفیہ مبارک پور نے اعلان کیا ہے کہ ہلال شعبان 1446ھ کی رویت ثابت ہوگئی ہے۔ تاہم، آج مبارک پور اور اس کے اطراف میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ البتہ ملک کے دیگر علاقوں سے اطلاعات ملیں کہ آج 29 رجب 1446ھ کی شام کو شعبان کا […]

خبرنامہ

نئی نسل کی علمی و تخلیقی رہنمائی قومی اردو کونسل کی ترجیحات میں شامل

قومی اردو کونسل میں نوجوان اردو قلمکاروں کے ساتھ ڈائرکٹر کی میٹنگ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے صدر دفتر میں آج دہلی کے نوجوان قلمکاروں کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اس موقعے پر قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا […]

خبرنامہ

امریکہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر کے تصادم میں تمام 67 افراد کی موت

واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب آسمان میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا. امریکہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر کے تصادم میں تمام 67 افراد کی موت، تصادم کے بعد طیارہ تین ٹکڑوں میں بٹ گیاواشنگٹن ڈی سی کے فائر چیف کا کہنا ہے کہ طیارے اور […]