بریلی: جہیز کے لیے عورت کا قتل، شوہر اور سسرال والوں کو سزائے موت
بریلی کی فاسٹ ٹریک کورٹ کے جج روی کمار دیواکر نے جہیز کے لیے قتل کے معاملے میں شوہر اور سسرال والوں کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے موت کی سزا سنائی۔ جج نے کہا کہ شوہر کو بیوی کی خوبیوں سے زیادہ جہیز میں ملنے والی گاڑی اور نقدی کا لالچ تھا، جس کے باعث انہوں […]











