شناخت

مخدوم علاء الحق پنڈویؒ: حیات اور کارنامے

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز مخدوم العالم شیخ علاء الحق پنڈویؒ برصغیر کی اسلامی تاریخ میں ایک درخشاں نام ہیں۔ ان کی شخصیت اپنے وقت کے علمی، روحانی اور سیاسی حلقوں میں غیرمعمولی اثر و رسوخ کی حامل تھی۔ ان کا مقام علم و عرفان کی دنیا میں ایسا بلند تھا […]

خبرنامہ

تین سو سالہ قدیم عربی مخطوطہ تقویم النحو کی تدوین و تحقیق مکمل، اشاعت کی تیاری

النور ٹائمز کوچ بہار، مغربی بنگال: معروف محقق و ماہر السنہ پروفیسر محمد شہباز عالم نے شیخ قمر الحق غلام رشید رشیدی عثمانی جون پوری علیہ الرحمۃ کے تقریباً تین سو سال قدیم عربی مخطوطہ “تقویم النحو” (تلخیص مغنی اللبیب از ابن ہشام انصاری) کی تدوین و تحقیق کا کام مکمل کر لیا ہے۔ یہ […]

تحقیق نامہ

ننگے سادھو اور اکھاڑے ایک تفصیلی جائزہ

ہندی سے ترجمہ مولانا محمد عباس ازہری مصباحی الہ آباد میں منعقدہ کمبھ میلے میں اکھاڑوں اور ناگا سادھوؤں کی بہت زیادہ چرچا ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اکھاڑے اور ناگا سادھو کون ہوتے ہیں؟ اکثر’’ناگا‘‘ کو سانپ کی ایک قسم سے جوڑا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں اس کا تعلق ہمالیائی […]

راہِ ہدایت

نظامِ مسجد کی مضبوطی وقت کا اہم تقاضا

محمد ابوالمحاسن سکندر پور بلیا اسلام میں مسجد کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں بندہ اللہ کی عبادت کے لیے حاضر ہو کر اپنی بندگی کا ثبوت پیش کرتا ہے۔ مسجد اسلام کی عالمگیر طاقت کی علامت ہے، جہاں سے اللہ اکبر کی صدائیں دنیا کے کونے کونے میں […]

خبرنامہ

مغربی بنگال حکومت کا اقلیتی نوجوانوں کے لیے کمپیوٹر ٹریننگ پروگرام

کلکتہ،بنگال کلکتہ: مغربی بنگال حکومت کے زیرِ اہتمام ویبیل (Webel) اور ویب ایم ڈی ایف سی (WBMDFC) کی جانب سے اقلیتی نوجوانوں کے لیے جدید کمپیوٹر تربیتی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں بودھ، عیسائی، جین، مسلمان، پارسی اور سکھ اقلیت سے تعلق رکھنے والے نوجوان مرد و خواتین کو تربیت دی […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت قدم

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت قدم: لاکھوں ہندوستانیوں کو امریکہ سے نکالے جانے کا خطرہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو آڈر پر دستخط کر کے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے، جس سے لاکھوں ہندوستانیوں کی امریکی سرزمین پر موجودگی پر سوالیہ نشان […]

شناخت

ڈاکٹر تابش: نعتیہ شاعری کا منارہ نور

ڈاکٹر جسیم الدین مترجم، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، حکومت بہار، پٹنہ ڈاکٹر تابش مہدی صاحب سے میری پہلی ملاقات 2005 میں مشہور ومعروف خطاط و شاعر طارق بن ثاقب مہتمم معید ترتیل القرآن ارریہ بہار کی معیت میں «بیت الراضیہ» جی 5 اے، ابو الفضل انکلیو میں واقع ان کے دولت خانے پر ہوئی، پہلی ملاقات […]

خبرنامہ

اعظم گڑھ کے مولانا اقبال حسین مصباحی کو نمایاں اعزاز

اعظم گڑھ (پریس ریلیز) مدرسۃ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، اعظم گڑھ کے ناظم، مولانا اقبال حسین مصباحی صاحب نے دینی خدمات میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے ادارے کو ملک بھر میں ممتاز مقام دلایا ہے۔ ان کی انتھک محنت اور خلوصِ نیت کے اعتراف میں “دعوتِ اسلامی انڈیا” نے انہیں “سرٹیفکیٹ آف ایپریسی ایشن […]

خبرنامہ

ایک طالب علم نے ایک نشست میں سنایا مکمل قرآن

جامعہ فیضانِ اشفاق جاجولائی، ناگور شریف کے ہونہار طالب علم حافظ محمد ریاض اشفاقی(ساکن:بشمبرا، متھرا، یوپی) نے 19 رجب المرجب 1446ھ بمطابق 20 جنوری 2025ء کو ایک نشست میں مکمل قرآنِ مقدس سنانے کی سعادت حاصل کی۔ اس عظیم کارنامے سے انہوں نے نہ صرف اپنے جامعہ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے اساتذہ اور […]

خبرنامہ

معروف ادیب و شاعرتابش مہدی کا انتقال

دہلی اردو ادب کے ممتاز شاعر، ناقد، اور محقق تابش مہدی کا آج 22 جنوری 2025 کو انتقال ہوگیا۔ وہ 3 جولائی 1951 کو پرتاپ گڑھ، اتر پردیش میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی علمی و ادبی خدمات نے انہیں ایک معتبر مقام عطا کیا۔ تابش مہدی کی تخلیقات میں شعری مجموعے، تنقیدی تحریریں […]