خبرنامہ

ابھرتی ماڈل شیتل کے قتل نے مچا دی سنسنی

پانی پت کی ابھرتی ماڈل شیتل عرف سِمی شوٹنگ کے بعد لاپتا ہوئی، دو دن بعد اس کی گلا کٹی لاش سونی پت میں ملی، پولیس قتل کی گتھی سلجھانے میں مصروف ہے۔ پانی پت کی 23 سالہ ماڈل شیتل، جو ہریانہ کی میوزک ویڈیوز میں “سِمی چوہدری” کے نام سے پہچانی جاتی تھیں، 14 […]

خبرنامہ

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق کے الزام میں اسماعیل فکری کو گرفتار کر کے عدالتی کارروائی کے بعد سزائے موت دے دی۔ یہ اقدام ایران و اسرائیل کشیدگی کے دوران سامنے آیا۔ ایران نے ایک شخص کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دے دی […]

خبرنامہ

پونے کے مَوال میں پل گرنے سے افسوسناک حادثہ

پونے کے مَوال میں اندرا ئنی دریا پر پل گرنے سے دو افراد جاں بحق اور کئی زخمی، حکومت نے تحقیقات اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ مہاراشٹر کے ضلع پونے کے مَوال تحصیل میں واقع ایک تفریحی مقام، کُندمالا کے قریب اندرا ئنی دریا پر قائم ایک پرانا پل اتوار کی سہ پہر […]

خبرنامہ

ایرانی وزیر خارجہ کا الزام:امریکہ اسرائیلی حملوں کا شریک ہے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی حملوں کا الزام امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نہ صرف شریک ہے بلکہ اسے ان حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کرنی چاہیے۔ ایران کے سینئر سفارت کار سید عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر ہونے […]

خبرنامہ

کانگریس نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

کانگریس نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو خطے میں امن قائم کرنے کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کرنا چاہیے۔ کانگریس نے ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہا کہ ان حملوں […]

خبرنامہ

ملک غم کی حالت میں ہے،سبکوایک دوسرے کاساتھ دیناچاہیے۔پرینکاگاندھی

پریانکا گاندھی نے احمدآباد حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ پرینکا گاندھی ے حالیہ المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا ملک اس وقت دکھ کی گھڑی سے گزر رہا ہے اور ہمیں […]

خبرنامہ

ایران اسرائیل کشیدگی خطرناک موڑ پر،اقوام متحدہ نے فوری امن پر زور دیا

اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ایران اسرائیل کشیدگی پر فوری امن کی اپیل کی، جب کہ ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں “وعدہ صادق 3” کے تحت تل ابیب سمیت متعدد اہداف پر بیلسٹک میزائل داغے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے سنگین صورت اختیار کر لی ہے، جس پر […]

خبرنامہ

حماس نے ایران کے جوابی حملے کوقابل تعریف اور مؤثرردعمل قرار دے دیا

حماس کے رہنما عزت الرشیق نے ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کو مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جارحیت کے خلاف مضبوط پیغام ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حالیہ حملے کو “ایک مؤثر اور جرأت مندانہ […]

خبرنامہ

مشرق وسطیٰ کی راتیں دھماکوں سے روشن

ایران اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست جنگ چھڑ گئی، اسرائیلی حملوں میں ایرانی جنرلز اور سائنسدان ہلاک، جواباً ایران نے تل ابیب پر میزائل برسائے۔ مشرق وسطیٰ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان کھلی جنگ چھڑ چکی ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کو مکمل تباہ کرنے کی […]

خبرنامہ

جوابی کارروائی: ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے

ایران نے اسرائیل پر “ٹرُو پرامس 3” کے تحت جوابی کارروائی کرتے ہوئے فوجی مراکز پر میزائل حملے کیے، جب کہ اسرائیل نے دفاعی نظام متحرک کر دیا اور عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ایران کی انقلابی گارڈز (IRGC) نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے فورسز نے […]