خبرنامہ

ایران میں اسرائیلی حملے: اوین جیل اور جوہری مرکز نشانے پر

اسرائیل نے تہران میں اوین جیل اور فردو جوہری مرکز پر حملے کیے،ایرانی حکام نے نقصان کی تصدیق کی مگر حالات کو قابو میں قرار دیا۔ حالیہ بیانات میں اسرائیلی وزیرِ دفاع یواو گیلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل اور بسیج فورس کے ایک […]

خبرنامہ

لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کی راہیں جدا:ملک میں نئی گینگ وار کی لہر

لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کے راستے جدا ہو گئے ہیں، دونوں الگ الگ گینگ چلا رہے ہیں اور نئے شوٹرز کی بھرتی کے ساتھ ملک میں گینگ وار کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ نئی دہلی:ملک کی سب سے خطرناک گینگ وار اب ایک نئے موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ ایک وقت میں ایک دوسرے […]

خبرنامہ

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی وار،تل ابیب سمیت متعدد شہروں میں میزائل حملے

ایران نے امریکی بمباری کے بعد اسرائیل کے مختلف شہروں پر میزائل داغے، جس سے تل ابیب سمیت کئی علاقوں میں سائرن بجے اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں کو ہدف بناتے ہوئے سخت جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی […]

خبرنامہ

امریکی حملے پر چین سمیت کئی ممالک کی شدید مذمت،سفارتی تناؤ میں اضافہ

ایران پر امریکی حملے کی چین، پاکستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک نے مذمت کی، جب کہ برطانیہ و یورپی یونین نے حمایت کرتے ہوئے ایران کے جوہری پروگرام کو عالمی خطرہ قرار دیا۔ ایران میں امریکی فضائی کارروائی پر عالمی ردعمل میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب چین نے بھی ان حملوں کی […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ میں نیا بحران: امن کا دعویدار جنگ کے دہانے پر

صدر ٹرمپ نے ایران پر حملہ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو نئے بحران میں دھکیل دیا، امن کے دعوؤں کے برعکس جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ 2025 کے آغاز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ’’امن کا علمبردار‘‘ کہہ کر دوبارہ اقتدار سنبھالا تھا، لیکن اب وہ ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کے […]

خبرنامہ

پیار کا فریب، شوہر کا قتل! دہلی سے اتراکھنڈ تک جرم کی داستان

دہلی کی خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر کے لاش اتراکھنڈ میں پھینک دی، پولیس نے تفتیش کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا۔ ابھی راجہ رگھونشی قتل کیس معاملہ پوری طرح ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ دہلی سے ایک اور اسی نوعیت کا واقعہ سامنے آ گیا۔ […]

خبرنامہ

غزہ میں امدادی مراکزپر حملے،بھوک و پیاس سے بچوں کی زندگی خطرے میں

غزہ میں امداد لینے آئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 35 افراد جاں بحق، جب کہ خوراک و پانی کی شدید قلت بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ غزہ میں انسانی بحران شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ غذائی امداد حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے نہتے فلسطینی شہریوں پر ایک […]

خبرنامہ

ایران کے جوہری مراکز پر اسرائیلی حملے جاری

اسرائیل نے ایران کے اصفہان میں جوہری مراکز کو نشانہ بنایا، ایرانی دفاع نے جواب دیا، تاہم کسی نقصان یا مواد کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیل نے اصفہان میں واقع ایک جوہری مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے حملے کا […]

صحت و سکون

عالمی یوم یوگا پر خصوصی پیش کش

غلام علی اخضر صحت انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔ خراب صحت انسان کو دوسروں کا محتاج بنادیتا ہے۔کئی بار تو خود اس کے اپنے بھی اس سے گریز کرنے اور نظرانداز کرلگتے ہیں۔ مضرصحت کی وجہ سے مضبوط سے مضبوط رشتے بھی کمزور پـڑنے لگتے ہیں۔ صحت کی خرابی کی وجہ سے انسان […]

خبرنامہ

ٹیچر سونالی خودکشی کیس: تفتیشی افسر معطل

جھارکھنڈ میں ٹیچر سونالی نے پولیس ہراسانی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، سوسائیڈ نوٹ سامنے آنے پر تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا۔ جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں 25 سالہ اسکول ٹیچر سونالی کماری کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ سونالی نے بدھ کی شب اپنے گھر […]