احساس تنہائی ،جزبات اور پروین شاکر
ڈ اکٹر نکہت زہرا مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گےلفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے یقینا پروینؔ شاکر کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ اردو ادب میں ان کوجو مقام حاصل ہے وہی ان کی انفرادیت ہے ۔یہ انتہائی حساس طبیعت کی مالک ہیں ۔اس لیے ان کی […]













