خبرنامہ

خوفناک بس حادثہ۔الکنندا کے تیزبہاؤ میں بہے مسافر،ریسکیوآپریشن جاری

اتراکھنڈ کے رودرپریاگ میں ایک بس الکنندا ندی میں گر گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا جب کہ 11 لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ اتراکھنڈ کے ضلع رودر پریاگ کے گھولتیڑ علاقے میں ایک بس کے الکنندا ندی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت بس […]

خبرنامہ

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی نژاد زہران ممدانی پر سخت حملہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد سوشلسٹ رہنما زہران ممدانی کو “کمیونسٹ پاگل” قرار دیا، جو نیویارک کے میئر بننے کی دوڑ میں آگے ہیں اور شہر کے پہلے مسلم میئر بن سکتے ہیں۔ نیویارک شہر کے میئر کے انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد امیدوار، بھارتی نژاد زہران ممدانی پر امریکی صدر ڈونلڈ […]

سیاسی بصیرت

مودی حکومت کے 11 سال ڈیٹا پر مبنی تنقید

پی چدمبرم (سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) یہ مضمون گزشتہ ہفتہ کے میرے مضمون کا سلسلہ ہے (جو انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس اور اردو کے موقر روزنامہ سیاست میں شائع ہوا) ویسے بھی راقم الحروف کو ایسے اعداد و شمار پسند ہیں جو صحیح اور مصدقہ ہوں لیکن افسوس اس بات پر ہےکہ زیادہ […]

خبرنامہ

بموں کے بیچ امن کی کوشش

ایران اور اسرائیل کے درمیان شدید فوجی تصادم کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی سے بارہ روزہ کشیدگی جنگ بندی پر ختم ہوئی، مگر امن اب بھی نازک توازن پر قائم ہے۔ 13 جون کو جب اسرائیل نے ایران کے فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے شروع کیے، تو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اچانک خطرناک […]

خبرنامہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیزفائر کے باوجود حملے جاری

صدر ٹرمپ کے سیزفائر کے دعوے کے باوجود ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغے، حملوں کے بعد اسرائیل میں سائرن بجے اور شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت دی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کئی پیغامات کے ذریعے دعویٰ کیا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ […]

خبرنامہ

ایران کی سیزفائر سے پہلے میزائلوں کی بارش، اسرائیل میں الرٹ

سیزفائر سے کچھ دیر قبل ایران نے اسرائیل پر 6 میزائل حملے کیے، جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے؛ ایران چاہتا ہے جنگ کا اختتام اس کے آخری وار سے ہو۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع اپنے اختتام کے قریب ہے، لیکن ایران چاہتا ہے کہ جنگ بندی (سیزفائر) سے پہلے آخری وار […]

خبرنامہ

ایران سے 292 بھارتی شہری بحفاظت دہلی پہنچ گئے

ایران سے 292 بھارتی شہریوں کو لے کر ایک پرواز 24 جون کو دہلی پہنچی، اور ‘آپریشن سندھو’ کے تحت اب تک 2295 افراد بحفاظت وطن لوٹ چکے ہیں۔ نئی دہلی، 24 جون: بھارت نے ایران میں پھنسے اپنے شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانے کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پیر اور […]

خبرنامہ

امریکہ کی ایران دشمنی، ہندوستانی سیاست میں ہلچل

امریکہ کے ایران پر حملوں پر ہندوستانی سیاستدانوں، وکلاء اور عوام نے سخت ردعمل دیا، اسرائیل و امریکہ کی مذمت اور حکومتِ ہند کی خاموشی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حالیہ حملے کے بعد نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہلچل دیکھی جا رہی ہے بلکہ سوشل میڈیا […]

راہِ ہدایت تحقیق نامہ

اللہ تعالی کی رحمت: تصور سے بالاتر

عفان حق، بدایوں اللہ تعالیٰ کی رحمت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا احاطہ انسانی عقل سے ممکن نہیں۔ انسان اپنے محدود فہم اور تجربے کی بنیاد پر محبت اور شفقت کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جب بات اللہ تعالی کی رحمت کی آتی ہے تو تمام تراکیب، الفاظ اور تصورات کم پڑ […]

خبرنامہ

ایران پر حملے: اقوام متحدہ کا امن کی اپیل، جوابی کارروائی کا خدشہ

ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے بعد اقوام متحدہ نے فوری مذاکرات کی اپیل کی ہے، جبکہ روس، چین نے مذمت اور ایران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل […]