خبرنامہ

جہاز کا ملبہ،ایک معجزہ:ایئرانڈیا حادثے سے زندہ بچنے والے کی زبانی

ایک چیخ، ایک دھماکہ، اور پھر خاموشی… 241 خواب ملبے تلے دفن ہو گئے، صرف ایک دل ابھی بھی دھڑک رہا ہے ۔بے یقینی، دکھ اور معجزے کا سنگم۔ احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ AI-171، ایک سنگین حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں 241 افراد جان کی بازی ہار […]

خبرنامہ

محکمہ ڈاک کانیاقدم۔گیان پوسٹ؛ کے نام سے کتب کی مخصوص سروس کاآغاز

محکمہ ڈاک کا نیا اقدام “گیان پوسٹ” علمی و فکری کتب کی ارزاں ترسیل کے ذریعے ملک میں علم و شعور کا فروغ ممکن بنا سکتا ہے۔ محکمہ ڈاک نے ایک اہم اور خوش آئند اقدام کے تحت ’’گیان پوسٹ‘‘ کے نام سے ایک نئی اور مخصوص ڈاک سروس کا آغاز کیا ہے، جو تعلیمی، […]

خبرنامہ

مسکراہٹوں سے سجی تصویر،پیچھے چھوڑ گئی خاموشی

لندن کے خواب لیے اُڑنے والا ہنستا بستا خاندان، ایک سیلفی کے چند لمحوں بعد شعلوں میں بدل گیا — اور فضا میں صرف راکھ اور خاموشی رہ گئی۔ ایک خواب جو زندگی بدل سکتا تھا، وہ ایک ہولناک حقیقت میں تبدیل ہو گیا۔راجستھان کے بانسواڑہ سے تعلق رکھنے والا ایک ڈاکٹر جوڑا، جو اپنے […]

خبرنامہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ: اعلیٰ فوجی اور جوہری شخصیات ہلاک

اسرائیل کے ایران پر حملے میں اعلیٰ فوجی و جوہری شخصیات ہلاک ہوئیں، نطنز تنصیب کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ خطے میں شدید کشیدگی اور جوابی کارروائی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران کے اندر کئی حساس مقامات پر ایک منظم اور شدید حملہ کیا، جس میں ایران کی اعلیٰ […]

خبرنامہ

احمد آباد میں ہولناک فضائی حادثہ، 200 سے زائد افراد جاں بحق

احمد آباد میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، 200 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی بھی سوار تھے۔ احمد آباد میں پیش آنے والے ایک دلخراش فضائی حادثے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، حادثے میں 200 سے زائد افراد اپنی […]

خبرنامہ

احمد آبادایئرپورٹ کے قریب خوفناک فضائی حادثہ،ایئرانڈیا کاطیارہ کریش

احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز ٹیک آف کے فوراً بعد میگھانی نگر میں گر کر تباہ ہو گئی، طیارے میں 242 افراد سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ، ریسکیو جاری ہے۔ احمد آباد ۔ گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں ایک دردناک فضائی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایئر انڈیا کا […]

خبرنامہ

یوپی میں انصاف یا تعصب؟ سرکاری سختی کا نشانہ صرف ایک طبقہ کیوں؟

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے شرپسندوں پر سخت کارروائی کا اعلان کیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایسی سختی کا نشانہ اکثر صرف مسلمان بنتے ہیں، جب کہ اکثریتی طبقے کی اشتعال انگیزی پر خاموشی چھائی رہتی ہے۔ لکھنؤ۔ اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر سخت لہجے […]

خبرنامہ

اسمبلی میں وزیرِ اعلیٰ مغربی بنگال کا دھواں دار خطاب

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ نے اسمبلی میں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے مودی سرکار، بی جے پی اور خارجہ و داخلی پالیسیوں پر شدید تنقید کی، جس سے سیاسی ہلچل مچ گئی۔ کلکتہ— مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ نے اسمبلی کے اجلاس میں ایک دھواں دار اور تاریخی خطاب کے دوران وزیرِ اعظم نریندر […]

شناخت

جمال الحق بندگی شیخ مصطفیٰ عثمانی جون پوری ثم پورنوی

محمد ابرار رضا مصباحی قطب الاولیا،جمال الحق حضرت بندگی شیخ مصطفیٰ عثمانی جون پوری ثم پورنوی قدس سرہ گیارہویں صدی ہجری کےایک جامع کمالات بزرگ تھے۔ آپ ایک جید عالم و فقیہ ، عظیم داعی و مبلغ ، باکمال عارف و صوفی ، بے نظیر مرشد و مربی اور صاحب ولایت بزرگ تھے۔نام و نسب […]

خبرنامہ

ہنی مون پر شوہر کا قتل: بیوی، عاشق اور 3 قاتل گرفتار

اندور کے راجا رگھونشی کو ہنی مون کے دوران بیوی سونم نے عاشق اور تین کرائے کے قاتلوں سے مل کر میگھالیہ میں قتل کروایا، کیس منگل سوترا والے سوٹ کیس سے سلجھا۔ میگھالیہ کے خوبصورت مقام ویساڈونگ واٹر فالز میں پیش آئے ایک چونکا دینے والے قتل کیس میں پولیس نے بڑا انکشاف کیا […]