خبرنامہ

ریزرویشن مذہبی بنیادپرنہیں،بلکہ پسماندگی کی بنیاد پرہے۔منسٹرغلام ربانی

مغربی بنگال حکومت نے مسلمانوں سمیت پسماندہ طبقات کے لیے مذہب نہیں بلکہ سماجی و معاشی پسماندگی کی بنیاد پر او بی سی ریزرویشن نافذ کیا، جسے سیاسی مخالفت اور عدالتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رپورٹ: محمد شہباز عالم ریاستِ مغربی بنگال میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کے لیے ریزرویشن سے متعلق ریاستی حکومت کی پالیسی […]

سیاسی بصیرت

’صورتحال، بہرحال، یہی ہے فی الحال‘

پروفیسر سرورالہدیٰ ان تینوں الفاظ میں حال مشترک ہے۔ پہلے لفظ کی آواز دوسرے لفظ سے اور دوسرے لفظ کی آواز تیسرے لفظ سے آتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ تینوں کو حال نے بے حال کر رکھا ہے۔ حال کی زندگی کا بنتا اور بگڑتا ہوا نقشہ دراصل حال کا سچ ہے۔ اگر سب سے […]

خبرنامہ

امریکی محکمہ خزانہ کی عدالمیر سمیت کئی فلاحی تنظیموں پر پابندی

امریکہ نے عدالمیر سمیت کئی بین الاقوامی فلاحی اداروں پر مسلح فلسطینی گروہوں سے مبینہ روابط کے الزام میں پابندیاں عائد کر دیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق تنظیموں نے ماضی میں ان اداروں کی حمایت کی ہے۔ واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے غزہ میں انسانی امداد کے نام پر مبینہ طور پر مسلح فلسطینی […]

خبرنامہ

راجہ قتل کیس میں نیا موڑ:گووند کی صفائی،سازش میں لاعلمی کا دعویٰ

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں گووند رگھوونشی کی اچانک انٹری سے ہنگامہ ہے، اس نے سونم کی سازش سے لاعلمی ظاہر کی اور قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا، جب کہ پولیس نے سونم سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ راجہ رگھوونشی قتل کیس میں اس وقت نیا موڑ آیا جب سونم رگھوونشی […]

ادب سرائے

اقبال کا تصور ادب

محمد ساجد ندوی ریسرچ اسکالر: جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی علامہ محمد اقبال کے شعری سفر اور فکری و تعقلاتي جہان ميں تضادات کی خاص اہميت ہے۔ اردو کی شعری و ادبی روايت ميں اقبال کے يہاں جس قدر تضادات پائے جاتے ہيں، کسی دوسرے شاعر و اديب کے يہاں ہميں نہيں ملتے۔ تضادات کا […]

خبرنامہ

تنقید، معذرت اور دھمکی: مسک بمقابلہ ٹرمپ

ایلون مسک نے ٹرمپ پر کی گئی سخت تنقید پر معذرت کر لی، تو ٹرمپ نے جواب میں سرکاری مراعات ختم کرنے اور سیاسی نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی۔ دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کئی دنوں تک جاری رہنے والی لفظی جنگ کے […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا کریک ڈاؤن،لاس اینجلس میدانِ جنگ بن گیا

لاس اینجلس میں ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج پُرتشدد رخ اختیار کر گیا، کرفیو نافذ، گرفتاریاں اور فوجی تعیناتی جاری۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں امیگریشن اور بارڈر انفورسمنٹ کے خلاف پُرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ شہر کی […]

خبرنامہ

ممبئی ٹرین حادثہ: راہل گاندھی کا شدید ردعمل،ریلوے نظام پر سخت تنقید

ممبئی کے قریب چلتی ٹرین سے گر کر 6 مسافروں کی ہلاکت پر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر ریلوے کی بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے ‘تشہیر پر توجہ اور بنیادی مسائل سے غفلت’ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ممبرا ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں چلتی ٹرین سے گرنے کے سبب چھ […]

خبرنامہ

کیلیفورنیا نے ٹرمپ حکومت کو عدالت میں گھسیٹ لیا

کیلیفورنیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف نیشنل گارڈ کی غیر قانونی تعیناتی کو چیلنج کرتے ہوئے عدالتی جنگ چھیڑ دی، اسے ‘جمہوریت پر حملہ’ قرار دیتے ہوئے ریاستی خودمختاری کے تحفظ کی اپیل کی۔ سیکرامینٹو: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف قانونی محاذ کھول دیا ہے، جس کی وجہ […]

خبرنامہ

راجہ رگھونشی قتل سازش:دل دہلا دینے والی کہانی،جہاں بیوی نے ہی شوہر کی جان لے لی

سونم رگھونشی نے شادی کے 12 دن بعد اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر راجہ رگھونشی کا میگھالیہ میں قتل کروا دیا اور دو ہفتے بعد یوپی کے غازی پور میں زندہ برآمد ہوئی۔ جس بیوی کے لیے اس کا خاندان دو ہفتوں سے دعائیں کر رہا تھا، وہ صحیح سلامت واپس تو آ […]