دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف میں 76واں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
سہلاؤ شریف، باڑمیر (پریس ریلیز) پورے ملک کی طرح ضلع باڑمیر کے علاقہ تھار میں بھی 76واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ضلع کے مختلف مدارس، اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اسی ضمن میں دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف اور اس کی […]