خبرنامہ

بی جے پی ایم پی کی بہن سسرال میں تشدد کا شکار، ویڈیو وائرل

کاسگنج میں بی جے پی ایم پی کی بہن کو سسرال والوں نے سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈیو وائرل، مقدمہ درج۔ اترپردیش کے ضلع کاس گنج سے ایک افسوسناک اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، جہاں خواتین کے تحفظ کے لیے بنائے گئے سخت قوانین کے باوجود ظلم کی داستان رکنے […]

خبرنامہ

اکھلیش یادو کامودی۔ٹرمپ دوستی پر زبردست اور چونکا دینے والا تبصرہ

اکھلیش یادو نے کہا کہ بھارت-امریکہ تعلقات سیاسی حالات کی وجہ سے مضبوط ہیں، دوستی صرف حکومت کی موجودگی پر منحصر ہے۔ سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے اہم بیانات دیتے ہوئے، سماج پارٹی (سپا) کے صدر اکھلیش یادو نے وزیراعظم نریندر مودی کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر […]

خبرنامہ

اندورمیں نقاب پوشوں نے کانگریس رہنماجیتوپٹوارے کے گھر میں دھاوابولا

انڈور میں نقاب پوشوں نے کانگریس رہنما جیتو پٹوارے کے گھر اور آس پاس گھروں میں دھاوا بول کر خوف پھیلایا۔ اندور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، بجل پور کالونی کی گلیوں میں جمعہ کی رات ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ رات کے تقریباً دو بجے، […]

خبرنامہ

نائب صدر انتخاب میں AIMIM نے انڈیا بلاک امیدوار کی حمایت کی

اے آئی ایم آئی ایم نے نائب صدر انتخابات میں انڈیا بلاک کے جسٹس سدرشن ریڈی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی دہلی: بھارت میں اگلے نائب صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی کشمکش عروج پر پہنچ چکی ہے۔ 9 ستمبر کو ہونے والے اس انتخاب میں حکمران اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این […]

خبرنامہ

وزیراعلیٰ مہلا روزگار یوجنا سے خواتین کو خود کفالت کی راہ

بہار میں وزیراعلیٰ مہلا روزگار یوجنا کے تحت خواتین کو کاروبار کیلئے 10 ہزار روپے مالی امداد اور تربیت دی جائے گی۔ پٹنہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے ایک نئی اسکیم “وزیراعلیٰ مہلا روزگار یوجنا” کا آغاز کیا ہے۔ […]

خبرنامہ

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، لودھیانہ کے 14 دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

لدھیانہ میں ستلج دریا کی طغیانی سے سیلاب کا خطرہ، 14 دیہات متاثر، فوج و این ڈی آر ایف متحرک، ہزاروں بے گھر۔ پنجاب کے ضلع لودھیانہ میں ستلج دریا کا پانی خطرناک حد تک بڑھنے سے سیلاب کا خطرہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ خاص طور پر گاؤں سسرالی کے نزدیک بند میں پچھلے […]

خبرنامہ

اسلام پور میں تاریخ ساز و پر شکوہ متحدہ جلوسِ محمدی

اسلام پور میں 1500ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ اب تک کا سب سے بڑا جلوسِ محمدی ﷺ نکالا گیا، جس میں لاکھوں عاشقانِ رسول ﷺ شریک ہوئے۔ اسلام پور میں اس سال ۱۵۰۰ واں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ نہایت شان و شوکت اور والہانہ عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہر میں اس […]

خبرنامہ

امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

ٹرمپ نے بھارت کو دوست کہا، نوارو نے تنقید کی۔ بھارت نے بیانات مسترد کیے، تعلقات پر بات چیت جاری رکھنے کا اعلان۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تعلقات “بہت خاص” ہیں اور وہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو ہمیشہ دوست مانتے رہیں گے۔ ٹرمپ […]

خبرنامہ

مودی سے یورپی قیادت کی گفتگو، امن اور تجارتی معاہدے پر زور

یورپی قیادت نے مودی سے بات میں امن کردار پر زور دیا، بھارت-یورپی یونین فری ٹریڈ معاہدہ 2026 سے پہلے مکمل کرنے کی کوشش۔ یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا فان ڈیر لائن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے جمعرات کو بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ اس موقع پر فان […]

شناخت

حسن معاشرت اور کامیاب ریاست کے نبوی اُصول

ایک انسان، ایک داعی اور ایک قائد کو کیسا ہونا چاہیے سیرت نبوی میں اِس کی بہترین مثالیں موجود ہیں۔ ڈاکٹر جہاں گیر حسن بلاشبہ سیرت نبوی زندگی کے ہر موڑ پر ہماری ہدایت و رہنمائی کرتی ہے۔ غور کیجے تو سیرت نبوی کے بنیادی طور پر دو اَدوار نظر آتے ہیں، لیکن درحقیقت یہ […]