خبرنامہ

امریکہ کا ایچ ون بی ویزا مہنگا، بھارت میں سیاسی طوفان

امریکہ نے ایچ ون بی ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر کردی، کانگریس نے مودی کو کمزور کہا، بی جے پی نے فیصلہ امریکہ کے خلاف بتایا۔ امریکہ کی جانب سے ایچ ون بی (H-1B) ویزا کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب اس ویزا کے لیے درخواست دینے پر ایک لاکھ […]

خبرنامہ

جھارکھنڈ: ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سمیت تین ماؤ وادی ہلاک

جھارکھنڈ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سمیت تین ماؤ وادیوں کو ہلاک کر دیا۔ جھارکھنڈ کے ضلع ہزاری باغ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ماؤ وادی تنظیم سی پی آئی (ماؤوادی) کے مرکزی کمیٹی کے رکن سہدیو سورین کو ہلاک کر دیا ہے، جس […]

خبرنامہ

سونم رگھووَنشی کی ضمانت پر فیصلہ 17 ستمبر کو متوقع

راجا رگھووَنشی قتل کیس میں اہلیہ سونم نے ضمانت کی درخواست دی، عدالت 17 ستمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ میگھالیہ کے ضلع مشرقی کھاسی ہلز کے سوہرا علاقے میں راجا رگھووَنشی کے قتل کا معاملہ دن بہ دن پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس ہائی پروفائل کیس میں مرکزی ملزمہ سونم رگھووَنشی نے سوہرا کی […]

خبرنامہ

مودی کے بہار دورے سے قبل تیجسوی کا طنز اور سخت حملہ

تیجسوی نے مودی پر تنقید کی، کہا جملے زیادہ، عوامی مسائل پر خاموشی اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر سوال۔ پٹنہ: وزیراعظم نریندر مودی کے بہار کے متوقع دورے سے ایک دن قبل، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے وزیراعظم پر سخت تنقید کی ہے۔ […]

خبرنامہ

نیتن یاہوامن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

نیتن یاہو پر الزام ہے کہ وہ یرغمالیوں کی واپسی اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ نے شدید تنقید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نہ صرف ان کے پیاروں کی […]

ادب سرائے

بھیک مانگنا چھوڑ دیا!

جاوید اختر بھارتی چاہے فٹپاتھ پہ رومال بچھاکر مانگے یا دروازے پر دستک دے کر مانگے، چاہے کوئی لاؤڈ اسپیکر سے مانگے یا بغیر لاؤڈ اسپیکر کے مانگے بہرحال بھیک مانگنا غلط ہے گداگری مذہب اسلام کے اندر ممنوع ہے۔ایک شخص بھیک مانگتے ہوئے ایک اونچی بلڈنگ کے پاس پہنچتا ہے اور دروازے پر دستک […]

خبرنامہ

نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم بنیں سُشیلہ کارکی

سابق چیف جسٹس سُشیلہ کارکی نیپال کی عبوری وزیراعظم مقرر، دستور میں ترمیم کر کے صدر اور فوج نے منظوری دی۔ کاٹھمانڈو: نیپال کی نئی عبوری وزیراعظم کے حوالے سے طویل تنازعہ ختم ہو گیا ہے۔ سابق چیف جسٹس سُشیلہ کارکی کو ملک کی عبوری وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے جو انتخابات تک حکومت […]

خبرنامہ

دہلی میں شراب پینے کی عمر کم کرنے پر غور

دہلی حکومت شراب کی قانونی عمر 25 سے کم کر کے 21 سال کرنے پر غور کر رہی ہے، حتمی فیصلہ باقی ہے۔ دہلی حکومت شراب اور بیئر خریدنے کی قانونی عمر میں نرمی لانے پر غور کر رہی ہے۔ موجودہ قانون کے تحت دہلی میں شراب پینے کی کم از کم عمر 25 سال […]

سیاسی بصیرت

مسائل سے فرار کا نیا ہتھکنڈا

ڈاکٹر جہاں گیر حسن سیاست، معاشرتی زندگی کا ایک نہایت اہم شعبہ ہے جو عوام کی رہنمائی، اُن کے مسائل کا حل اور قومی ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ کسی بھی جمہوری ملک میں سیاست دانوں کے کردار کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے کیوں کہ وہی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور اُن […]

خبرنامہ

بھارت اور نیپال کا 1950 معاہدہ: دوستی یا بالادستی؟

1950 کا بھارت-نیپال معاہدہ ویزا فری آمدورفت، تجارت، رہائش کی اجازت دیتا ہے، لیکن نیپال مساوات و خودمختاری پر سوال اٹھاتا ہے۔ بھارت اور نیپال کے درمیان 1,751 کلومیٹر طویل سرحد موجود ہے جو بھارت کی پانچ ریاستوں۔ اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار، سکم اور مغربی بنگال سے جڑتی ہے۔ دونوں ممالک کے شہریوں کو ایک […]