خبرنامہ

اسرائیلی فوج نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں 15 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کو اپنی غلطی قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ فائرنگ امدادی قافلے پر غلط فہمی کی بنیاد پر کی گئی، حالاں کہ ویڈیو شواہد میں وہ غیر مسلح اور شناخت شدہ تھے۔ غزہ کی پٹی میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے پر […]

خبرنامہ

وقف (ترمیمی) بل 2025 اب قانون بن گیا

وقف (ترمیمی) قانون 2025 صدر کی منظوری کے بعد نافذ ہو گیا، جس پر سیاسی و سماجی سطح پر شدید مخالفت اور سپریم کورٹ میں قانونی چیلنجز سامنے آئے ہیں۔ وقف ترمیمی بل 2025 کو صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کی منظوری حاصل ہو گئی ہے، جس کے بعد یہ باضابطہ طور پر قانون بن […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا تجارتی دھماکہ: دنیا بھر میں ہنگامہ اور احتجاج

صدر ٹرمپ کے عالمی ٹیرف فیصلے پر دنیا بھر میں تشویش، امریکہ سمیت کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے اور معاشی مندی دیکھی جا رہی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی درآمدات پر ٹیرف لگانے کے فیصلے نے بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ برطانیہ سے لے کر […]

خبرنامہ

ٹرمپ نے نئے ٹیرف کا اعلان کیا، لیکن روس فہرست سے غائب

صدر ٹرمپ نے نئے ٹیرف کا اعلان کیا مگر روس کو فہرست سے خارج رکھا، کیوں کہ اس پر پہلے سے امریکی پابندیاں نافذ ہیں اور تجارتی تعلقات محدود ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں نئی تجارتی ڈیوٹی (ٹیرف) فہرست کا اعلان کیا، تاہم حیرت انگیز طور پر اس فہرست میں امریکہ […]

خبرنامہ

وزیراعظم نریندر مودی کو سری لنکا کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

وزیراعظم نریندر مودی کو سری لنکا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز “سری لنکا متر بھوشن” سے نوازا گیا، جسے انھوں نے 140 کروڑ بھارتیوں کا اعزاز قرار دیا۔ وزیراعظم نریندر مودی کو سری لنکا کے سب سے بڑے شہری اعزاز “سری لنکا متر بھوشن،، سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی نے سری […]

خبرنامہ

وقف بل پر انڈیا بلاک میں اختلاف

وقف (ترمیمی) بل پر انڈیا بلاک تقسیم کا شکار ہے، کانگریس نے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جب کہ شیوسینا (یو بی ٹی) نے عدالت نہ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے کو بند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف (ترمیمی) بل پر انڈیا بلاک میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات […]

خبرنامہ

اسلام پور میں وزیر غلام ربانی کے ہاتھوں کمیونٹی ہال کا شاندار افتتاح

اسلام پور میں وزیر غلام ربانی نے جدید وکیل پارہ کمیونٹی ہال کا افتتاح کیا، جو سماجی، تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیوں کا نیا مرکز بنے گا۔ اسلام پور، 4 اپریل 2025 – مغربی بنگال کے وزیر برائے این آر ای ایس ڈپارٹمنٹ، جناب محمد غلام ربانی نے آج اسلام پور میں وکیل پارہ کمیونٹی ہال […]

سیاسی بصیرت

وقف ترمیمی بل: ناجائز قابضین کے لیے لمحۂ فکریہ

محمد شہباز عالم مصباحیایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز ہندوستان میں وقف املاک کا مسئلہ عرصۂ دراز سے ایک سنگین معاملہ بنا ہوا ہے۔ حال ہی میں راجیہ سبھا اور لوک سبھا سے وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد یہ مسئلہ ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ جو افراد یا ادارے وقف املاک […]

خبرنامہ

چین سے تجارتی جنگ، ٹرمپ کا جوابی وار،عالمی منڈیوں میں ہلچل

ٹرمپ کے چین پر سخت ردعمل اور ٹیرف نہ بدلنے کے اعلان نے امریکی سٹاک مارکیٹس کو جھنجھوڑ دیا، عالمی معیشت پر مندی کے سائے۔ واشنگٹن ۔ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشمکش نے ایک بار پھر عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے جوابی ٹیرف […]

خبرنامہ

کونرا ولایت شاہ میں عظیم الشان عرسِ ولایت شاہ کا روح پرور انعقاد

کونرا/چوہٹن(پریس ریلیز) حضرت مخدوم پیر میاں ولایت شاہ رحمۃ اللہ علیہ (غوثیہ جماعت) کے 19ویں عرسِ مقدس اور دارالعلوم فیضانِ ولایت شاہ، اُپرلا پاڑہ کونرا ولایت شاہ کے سالانہ جلسے کا انعقاد انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ کیا گیا۔ اس پُر نور محفل میں عقیدت مندوں، مریدین اور محبین کی کثیر تعداد نے شرکت […]