خبرنامہ

امریکہ نے 14 ممالک پرنئے ٹیرف لگانے کا اعلان کیا،بھارت فہرست سے باہر

امریکہ نے 14 ممالک پر نئے ٹیرف لگانے کا اعلان کیا، مگر بھارت کو فہرست سے باہر رکھا کیوں کہ وہ تجارتی معاہدے کے قریب ہے، تاہم زرعی شعبے پر اختلافات برقرار ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے 14 ممالک پر اضافی ٹیرف (محصولات) لگانے کا فیصلہ کیا ہے، […]

خبرنامہ

گوپال کھیمکا قتل کیس:شوٹر گرفتار، دوسرا ملزم مڈبھیڑ میں ہلاک

پٹنہ میں بزنس مین گوپال کھیمکا قتل کیس میں شوٹر اُمیش گرفتار، دوسرا ملزم وکاس پولیس مقابلے میں ہلاک۔ پٹنہ۔بہار کے معروف تاجر گوپال کھیمکا قتل کیس میں دوسرا ملزم وکاس عرف راجا پولیس کے ساتھ مڈبھیڑ میں مارا گیا ہے۔ اس سے پہلے پیر کے روز پولیس نے مرکزی شوٹر اُمیش کمار کو گرفتار […]

خبرنامہ

دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف میں ذکر شہدائے کربلا

خصوصی خطاب نورالعلماء پیرطریقت حضرت علامہ سیدنوراللہ شاہ بخاری نے کیا حسب روایت 10 محرم الحرام 1447ھ/6 جولائی 2025ء بروز اتوار،راجستھان کی عظیم وممتاز اور علاقۂ تھار کی عظیم ومنفرد دینی درسگاہ “دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف”کی عظیم الشان غریب نواز مسجد میں شہدائے کربلا کی یاد میں ایک عظیم دینی ومذہبی پروگرام بنام”ذکر شہدائے […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ پر تنازع، تیجسوی کا الیکشن کمیشن پر الزام

تیجسوی یادو نے بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر الیکشن کمیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے غریب مخالف اور الجھن زدہ قرار دیا؛ معاملہ 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت آئے گا۔ پٹنہ ۔راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادو نے بہار میں ووٹر فہرست کے “خصوصی گہرے […]

خبرنامہ

ایلن مسک کی نئی سیاسی جماعت پر ٹرمپ برہم، کہا:پٹری سے اتر گئے ہیں

ایلن مسک کی نئی ‘امریکہ پارٹی’ کے اعلان پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پٹری سے اتر چکے ہیں اور اب ایک ٹرین حادثہ بن گئے ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ […]

خبرنامہ

مادری زبان میں تعلیم زندگی بھرکے لیے اقداردیتی ہے:چیف جسٹس بھوشن گوئی

چیف جسٹس بھوشن گوئی نے اپنے پرانے اسکول کے دورے پر کہا کہ مادری زبان میں تعلیم نہ صرف بہتر فہم دیتی ہے بلکہ زندگی بھر کے لیے اقدار بھی سکھاتی ہے۔ ہندوستان کے چیف جسٹس، جسٹس بھوشن گوئی نے کہا ہے کہ مادری زبان میں تعلیم نہ صرف مضامین کو بہتر طور پر سمجھنے […]

خبرنامہ

پٹنہ میں جرائم کی لہر: اسکول کے ڈائریکٹر کو گولی مار کر قتل

پٹنہ کے کھگول میں نجی اسکول ڈائریکٹر اجیت کمار کو اسکوٹی پر جاتے ہوئے گولی مار کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پٹنہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بڑھتے ہوئے جرائم نے پولیس کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ جیسے ہی پولیس کسی […]

خبرنامہ

مراٹھی تنازع پر اعظمی کا دوٹوک مؤقف

ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ مراٹھی زبان کا احترام ضروری ہے، لیکن اس پر سیاست بند ہونی چاہیے، اور جو نہ جانتے ہوں اُن کے لیے زبان سکھانے کا بندوبست ہونا چاہیے۔ ممبئی۔بھونڈی میں سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور بھونڈی سے ایم ایل اے ابوعاصم اعظمی نے مراٹھی زبان پر جاری تنازع اور […]

خبرنامہ

ایلن مسک نے امریکہ میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے امریکی دو جماعتی نظام کو چیلنج کرتے ہوئے نئی “امریکہ پارٹی” بنانے کا اعلان کیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اسے سیاسی طور پر مستحکم کرنا مشکل ہوگا۔ امریکی صنعت کار ایلون مسک نے ایک نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ملک میں رائج دو […]

خبرنامہ

دو دہائیوں بعدایک اسٹیج پرراج اورادھو ٹھاکرے،مراٹھی شناخت پر زور

ادھو اور راج ٹھاکرے بیس سال بعد ایک اسٹیج پر آئے، ہندی کو لازمی زبان بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے مراٹھی شناخت کے تحفظ کا پیغام دیا۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ہفتہ کا دن تاریخی ثابت ہوا، جب تقریباً بیس سال بعد شیوسینا (ادھو بال ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور ان کے کزن راج […]