خبرنامہ

آٹھویں پے کمیشن سے تنخواہوں میں 34% اضافہ متوقع

8ویں پے کمیشن سے 1.1 کروڑ سرکاری ملازمین و پنشنرز کی تنخواہوں میں جنوری 2026 سے 30 سے 34 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، تاہم کمیشن کی تشکیل ابھی باقی ہے۔ ملک بھر کے کروڑوں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد 8ویں پے کمیشن کے نفاذ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی […]

سیاسی بصیرت

امریکہ میں حکومت کے خلاف ایلون مسک بولتے ہیں

روش کمار امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کب کیا کہہ دیں، کب کیا کرجائیں، یہ کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ کوئی یہ بھی بتا نہیں سکتا کہ ٹرمپ کب کس سے دوستی کرلیں، کب کس کو اپنا دشمن بنالیں؟ اس معاملے میں دنیا کے سب سے دولت مند شخص ایلون مسک اور ڈونالڈ ٹرمپ […]

سیاسی بصیرت

ہندوستان کا سفارتی تنہائی کی طرف بڑھنا تشویشناک

آشیش رے پاکستان نے یکم جولائی کو اقوام متحدہ کی سب سے طاقتور باڈی، سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کے لیے سنبھال لی۔ بظاہر یہ معمول کی بات ہے کیوں کہ 15 رکنی کونسل میں انگریزی حروفِ تہجی کے مطابق باری باری ماہانہ صدارت ملتی ہے۔تاہم جب پچھلی بار ہندوستان کو بطور غیر مستقل […]

خبرنامہ

مہیساگر ندی پر پل گرنے سے 9 افراد ہلاک، کئی گاڑیاں دریا میں گریں

گجرات کے آنند میں مہیساگر ندی پر پل گرنے سے 9 افراد ہلاک اور کئی گاڑیاں ندی میں جا گریں، حادثے کو انتظامیہ کی لاپرواہی قرار دیا جا رہا ہے۔ گجرات کے آنند ضلع میں مہیساگر ندی پر قائم گمبھيرا پل اچانک منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کئی گاڑیاں ندی میں جا گریں۔ […]

خبرنامہ

بہار بند: ووٹر نظرثانی پر مہاگٹھ بندھن کا احتجاج

بہار میں ووٹر نظرثانی کے خلاف مہاگٹھ بندھن نے راہل اور تیجسوی کی قیادت میں بند کا اعلان کیا، سڑکوں پر احتجاج اور ٹرینیں روکی گئیں۔ بہار میں جاری ووٹرز کی تفصیلی نظرثانی کے عمل کو روکنے کے مطالبے پر آج مہاگٹھ بندھن نے ریاست گیر بند کا اعلان کیا ہے۔اس بند میں راشٹریہ جنتا […]

ادب سرائے

چار پائی

رشید احمد صدیقی چارپائی اورمذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ، آفس، جیل خانےکونسل یاآخرت کا راستہ لیتے ہیں۔ چارپائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ ہم اس پردوا کھاتے ہیں۔ دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں۔ کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور کبھی فکر […]

خبرنامہ

یوپی کی وزیر گلاب دیوی سڑک حادثے کا شکار،اسپتال میں داخل

یوپی کی وزیر گلاب دیوی دہلی سے بجنور جاتے ہوئے ہاپوڑ میں سڑک حادثے کا شکار ہو گئیں، گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے وہ زخمی ہوئیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ ہاپوڑ۔ اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ثانوی تعلیم کی ریاستی وزیر گلاب دیوی ایک حادثے کا شکار ہو گئیں۔ ان کے قافلے میں […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جانچ سے پیدا ہوئی سیاسی ہلچل

بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جانچ (SIR) سے لاکھوں مہاجر ووٹرز کے نام ہٹنے کا خطرہ ہے، جس سے این ڈی اے کو سب سے زیادہ سیاسی نقصان ہو سکتا ہے۔ بہار میں آئندہ 2025 کے اسمبلی انتخابات سے قبل انتخابی فہرست کا جو “خصوصی گہرا جائزہ” (Special Intensive Revision – SIR) شروع ہوا […]

خبرنامہ

بہار میں سرکاری نوکریوں میں خواتین کے لیے 35 فیصد ریزرویشن کا اعلان

بہار حکومت نے خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کا اعلان کیا اور متعدد فلاحی اسکیموں کو منظوری دی۔ پٹنہ ۔بہار میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اب ریاست کی سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے 35 فیصد نشستیں مخصوص (ریزرو) ہوں گی۔ یہ […]

خبرنامہ

مصطفائی کلب ریاں پور میں اسٹوری ٹیلنگ مقابلے کا کامیاب انعقاد

8 جولائی کو مصطفائی کلب ریاں پور میں مجمع البحرین اسٹوری ٹیلنگ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں 15 بچوں نے شرکت کی، اور اسرار احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ریان پور، کٹیہار:مورخہ 8 جولائی 2025، بروز منگل، صبح 10 بجے مصطفائی کلب (واقع موضع ریاں پور، بینی باڑی، کدوا کروم، ضلع کٹیہار، بہار) کے […]