سیاسی بصیرت

’اودے پور’ کے بہانے …

ودود ساجد ایڈیٹر: روزنامہ انقلاب،دہلی دس جولائی کو دہلی ہائی کورٹ نے ایک تفصیلی‘ جامع اور شاندار فیصلہ سناکر دو اہم کام کردئے۔ جمعیت علماء ہند کی معرفت ہندوستانی مسلمانوں کو یک گونہ اطمینان بخشا اور کانٹوں سے لیس ایک بڑی سی گیند مرکزی حکومت کے پالے میں ڈال دی۔ ’اودے پور فائلز‘ نامی انتہائی […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر اپوزیشن اورالیکشن کمیشن آمنے سامنے

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر اپوزیشن نے انتخابی سازش کا الزام لگایا ہے، جب کہ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ یہ عمل غیرقانونی ووٹوں کو ہٹانے کے لیے ضروری ہے۔ بہار میں اسمبلی انتخابات اگرچہ سال کے آخر میں ہونے ہیں، مگر انتخابی گہماگہمی ابھی سے شروع ہو چکی ہے۔ اس بار […]

خبرنامہ

ممبئی میں ٹیسلا کا پہلا قدم، ماڈل Y کی فروخت شروع

ٹیسلا 15 جولائی سے ممبئی میں اپنا پہلا شوروم کھول رہی ہے، جہاں چین سے درآمد شدہ ماڈل Y کی فروخت ہوگی، قیمت تقریباً 48 لاکھ ہوگی۔ ایلون مسک کی مشہور الیکٹرک کار کمپنی ’ٹیسلا‘ جلد ہی بھارتی بازار میں اپنی موجودگی درج کرانے جا رہی ہے۔ کمپنی کا پہلا شوروم ممبئی کے باندرہ کرلا […]

خبرنامہ

حادثے کا ذمے دار کون؟ پائلٹس بے قصور یا سسٹم ناقص؟

احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا، ابتدائی رپورٹ میں فیول کنٹرول سوئچز کے خودکار بند ہونے کو ممکنہ وجہ بتایا گیا، ماہر پائلٹس پر الزام مسترد۔ طیاروں میں موجود فیول فلو کنٹرول سوئچز کا استعمال پائلٹ زمین پر انجن کو شروع یا بند کرنے […]

خبرنامہ

انتخابات سے قبل بہار میں عوامی بھلائی کے بڑے اعلانات

بہار حکومت نے انتخابات سے پہلے عوام کو خوش کرنے کے لیے 100 یونٹ مفت بجلی، خواتین کو 35% روزگار ریزرویشن اور پنشن میں اضافہ جیسے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ پٹنہ۔بہار میں اسمبلی انتخابات میں ابھی کچھ مہینے باقی ہیں، لیکن ریاست کی سیاسی فضا ابھی سے گرم ہونے لگی ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں عوام […]

سیاسی بصیرت

بہار میں ووٹر لسٹ کا تنازعہ: نو غلط فہمیاں اور ایک تلخ حقیقت

یوگیندر یادو پہلی غلط فہمی: الیکشن کمیشن بہار کی ووٹر لسٹ کی گہری جانچ اور اصلاح کر رہا ہے۔حقیقت: جی نہیں۔ بہار میں فی الحال جاری ووٹر لسٹ کی کوئی اصلاح نہیں کی جا رہی۔ پرانی فہرست کو منسوخ کر کے اب ووٹر لسٹ نئے سرے سے تیار کی جائے گی۔دوسری غلط فہمی: اس طرح […]

خبرنامہ

عرسِ عینی مارہروی پر روحانی محفل کا خوبصورت اہتمام

حضرت سید شاہ حمزہ عینی مارہروی قدس سرہ العزیز کے عرس کی مناسبت سے ایک روح پرور محفل کا انعقاد قدوۃ المحققین، سراج السالکین، حضرت سید شاہ حمزہ عینی مارہروی قدس سرہ العزیز ان اکابر اولیاء میں سے ہیں جنہوں نے باطن کی تطہیر، سلوک کی راہ، اور معرفتِ الٰہی کے نور سے ہزاروں قلوب […]

خبرنامہ

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف میں عرس حضور مفتی اعظم ہند کی روح پرورمحفل

مارہرہ شریف،ایٹہ(پریس ریلیز) خانقاہ برکاتیہ کی معروف مسجد “مسجد برکاتی” میں حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کے عرس کی روح پرور محفل کا انعقاد٩/جولائی 2025 بروز بدھ بعد نماز مغرب عمل میں آیا۔محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ و قاری محمد عرفان برکاتی نے حاصل کی۔ بعدہ حضرت […]

خبرنامہ

راہل گاندھی کا الزام:ووٹرلسٹ میں گھپلا،الیکشن کمیشن بی جے پی کا ہتھیار

راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے لیے کام کر رہا ہے، مہاراشٹرا کے بعد اب بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کی تیاری ہو رہی ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر، راہل گاندھی نے جمعہ کے روز الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی […]

خبرنامہ

آپریشن سندور: پاکستان میں 9 دہشتگرد ٹھکانے تباہ، بھارت محفوظ رہا

آپریشن سندور میں بھارت نے دیسی ٹیکنالوجی سے پاکستان و POK میں 9 دہشتگرد ٹھکانے تباہ کیے، خود کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال نے “آپریشن سندور” کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی حکمتِ عملی اور جدید ٹیکنالوجی کا آپس میں گہرا […]