انیل امبانی ای ڈی کے ریڈار پر، 17 ہزار کروڑ کے فراڈ کی تفتیش جاری
انیل امبانی سے ای ڈی نے 17,000 کروڑ روپے کے مبینہ بینک فراڈ کیس میں پوچھ گچھ کی، جس میں شیل کمپنیوں، جعلی گارنٹیوں اور غیرقانونی فنڈ ٹرانسفر کے الزامات شامل ہیں۔ ممبئی/نئی دہلی۔مشہور صنعت کار انیل امبانی کو 17 ہزار کروڑ روپے کے مبینہ بینک قرض فراڈ کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) […]