ممبئی میں پارلے گروپ پر انکم ٹیکس کی چھاپہ مار کارروائی
ممبئی میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے پارلے گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مارا، تفتیش جاری ہے۔ پارلے جی، جو ہندوستان کا مشہور بسکٹ برانڈ ہے، نے مالی سال 2023-24 میں زبردست منافع کمایا تھا۔ ممبئی میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے معروف بیکری برانڈ پارلے گروپ کے مختلف دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ پارلے گروپ، جو […]











