خبرنامہ

ماسکو پر ڈرون حملے، دو ہلاکتیں اور جنگ کے نئے باب کا آغاز

ماسکو اور نواحی علاقوں پر ڈرون حملوں میں دو ہلاکتیں ہوئیں، تین زخمی، 73 ڈرونز مار گرائے گئے، اور روسی دفاعی نظام نے 337 یوکرینی ڈرونز کو تباہ کیا۔ روس کے حکام نے بتایا کہ ماسکو اور اس کے نواحی علاقوں پر گزشتہ رات ہونے والے ڈرون حملوں میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی […]

خبرنامہ

امریکہ سے ٹیریف کمی کے دعوے کو بھارت نے مسترد کیا

بھارت نے امریکی صدر کے ٹیریف کمی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں اور بھارت نے امریکہ سے کوئی وعدہ نہیں کیا، قومی مفادات کے تحت دو طرفہ بات چیت کو ترجیح دی جائے گی۔ بھارت کے تجارتی سکریٹری، سنیل برتھوال نے کہا، “امریکی صدر […]

ادب سرائے

یادِمرشد

امتیاز سرمد اسسٹنٹ پروفیسر: شعبۂ اردو، راجا سنگھ کالج، سیوان(بہار)          مجمع البحرین یعنی ایسی ذات جہاں شریعت و طریقت کے دھارے ملتے ہوں، ایسی بارگاہ جہاں دنیا کی خیر کے ساتھ عقبیٰ کی فکر سے بھی آشنائی ہوتی ہو، ایسی درس گاہ جہاں علمِ کلام کے ساتھ تزکیۂ نفس کا درس بھی دیا جاتا […]

شناخت

مجمع البحرین: احوال و آثار

ابراررضامصباحی    مجمع البحرین،مقبول الحق حضرت مفتی شاہ محمد عبید الرحمن رشیدی قدس سرہ علم  و فن اور فضل و کمال میں اپنے اسلاف و اکابر کی ایک عظیم یادگارتھے۔آپ  ایک بلند پایہ عالم و محقق اور ممتاز فقیہ و متکلم ہونے کے ساتھ ایک بافیض شیخ طریقت اورعظیم ہادیِ معرفت  تھے۔ علومِ معقولات و […]

شناخت

قطب الاقطاب حضرت شیخ محمد رشید عثمانی جون پوری

مولانا محمد عارف اللہ فیضی مصباحی سابق نائب پرنسپل: مدرسہ عربیہ فیض العلوم محمد آباد گوہنہ ضلع مئو آپ کانام محمد رشید ،کنیت ابوالبرکات ، لقب شمس الحق تھا۔لو گ قطب الاقطاب اور دیوان جی کہتے ۔آپ کا فقہی مذہب حنفی ،مشرب چشتی اور نسب عثمانی تھا ۔موضع برونہ ، ضلع جون پورمیں یکم ذی […]

سیاسی بصیرت

دہلی کی تہاڑ جیل میں گذرے رمضان کی یادیں

افتخار گیلانی جنہوں نے کبھی جیل نہیں دیکھی ہو یا آزاد ممالک کی آزاد فضاؤں میں ہی سانسیں لی ہوں، ان کو قید و بند کی زندگی کا احساس کروانا اور ایک قیدی کی نفسیات کا ادراک کروانا خاصا مشکل ہوتا ہے۔ اس کا مجھے بارہا تجربہ ہوچکا ہے۔ جن معمولات کی طرف کبھی ہمارا […]

شناخت

آفتاب رشیدیہ حضرت شیخ محمد رشید عثمانی جون پوری

محمد رہبر رشیدی شرف جامعی شمالی ہند کا شہر جونپور تاریخی حیثیت رکھتا ہے ۔ فیروز شاہ تغلق نے اس دبستان علم و فن کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔ جب جونا خان سریر سلطنت پر فائز ہوا تو اس نے اس شہر کا نام اپنے نام پر جونپور رکھا […]

خبرنامہ

انڈیا کی شاندار فتح: نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی ۲۰۲۵ جیت لی

انڈیا نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 جیت لی، یہ انڈیا کی تاریخ میں دوسری بار ہے کہ اس نے یہ ٹرافی اپنے نام کی ہے، اور اس بار انڈیا نے سپنرز کی شاندار کارکردگی کے ساتھ فتح حاصل کی۔ انڈیا نے نیوزی لینڈ کو […]

سیاسی بصیرت

جب اورنگزیب نے مندروں کو جائیدادیں عطاکیں

سینئر صحافی معصوم مرادآبادی کی اورنگزیب کے مزار پر حاضری کی کچھ تصاویر معصوم مرادآبادی میں نے حال ہی میں مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کا سفر کیا ہے، جو مغل شہنشاہ اورنگ زیب کے نام سے موسوم ہے۔اس سفر کابڑا مقصد اورنگزیب عالمگیر کی تربت پر حاضری دینا تھا، جسے مسمار کرنے کے مطالبات […]

خبرنامہ

دعوتِ اسلامی کی جانب سے مستحقین میں راشن کٹ کی تقسیم

دعوتِ اسلامی کی فلاحی اور تعلیمی خدمات کا ایک اور درخشاں باب اعظم گڑھ/ مبارکپور (پریس ریلیز) رمضان المبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے ہر کوئی فیض یاب ہونا چاہتا ہے، مگر کئی ضرورت مند افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو بنیادی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اسی ضرورت کو محسوس کرتے […]