امان ساہو کے قتل پر انمول بشنوئی کا اشتعال انگیز بیان: بھائی کا بدلہ لیں گے
جھارکھنڈ کے پلامو میں کریہہ گینگسٹر امان ساہو کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے سوشل میڈیا پر امان کو اپنا ’بھائی‘ بتاتے ہوئے بدلہ لینے کی دھمکی دی۔ جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں دو دن پہلے پولیس مقابلے میں کریہہ گینگسٹر امان ساہو کو ہلاک […]












