خلائی تحقیق میں خواتین کا کردار
محمد تہلیل عالم ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ۔ نئی دہلی سماج میں عورت کا وجود ایک مکمل اکائی کی حیثیت رکھتا ہے۔سماج کی ترقی و بلندی میں عورت کی شراکت نا صرف اہم ہے بلکہ تیز رفتار ترقی اور پائیدار مستقبل کے لیے ان کی حصے داری کو یقینی بنائے رکھنا بھی ضروری ہے۔آج عالمی […]













