امریکہ کی روس-یوکرین جنگ میں ثالثی سے دستبرداری پر غور
امریکہ نے روس-یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں روکنے کا عندیہ دیا ہے، جب کہ حالیہ روسی میزائل حملے میں 34 افراد ہلاک ہوئے۔ پیرس: امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کروانے کی کوششوں سے پیچھے ہٹ سکتا ہے، اگر امن مذاکرات میں پیش رفت […]












