یہ بہت غنیمت ہے …
ودود ساجد وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف سپریم کورٹ کی سہ رکنی بنچ میں دو روزہ بحث کے بعد جو کچھ ہوا فی الحال وہ بہت ہے اور غنیمت سے زیادہ ہے۔ سپریم کورٹ میں اس قانون کے خلاف 16 اپریل کی صبح 11 بجے تک مجموعی طور پر 73 عرضیاں دائر ہوچکی تھیں۔ […]












