سیاسی بصیرت

جب اورنگزیب نے مندروں کو جائیدادیں عطاکیں

سینئر صحافی معصوم مرادآبادی کی اورنگزیب کے مزار پر حاضری کی کچھ تصاویر معصوم مرادآبادی میں نے حال ہی میں مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کا سفر کیا ہے، جو مغل شہنشاہ اورنگ زیب کے نام سے موسوم ہے۔اس سفر کابڑا مقصد اورنگزیب عالمگیر کی تربت پر حاضری دینا تھا، جسے مسمار کرنے کے مطالبات […]

خبرنامہ

دعوتِ اسلامی کی جانب سے مستحقین میں راشن کٹ کی تقسیم

دعوتِ اسلامی کی فلاحی اور تعلیمی خدمات کا ایک اور درخشاں باب اعظم گڑھ/ مبارکپور (پریس ریلیز) رمضان المبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے ہر کوئی فیض یاب ہونا چاہتا ہے، مگر کئی ضرورت مند افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو بنیادی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اسی ضرورت کو محسوس کرتے […]

خبرنامہ

بارہ مارچ کو بنارس میں تقویم النحو، گنج ارشدی اور یاد مجمع البحرین کی تقریب رونمائی

بنارس میں حضرت مجمع البحرین، علامہ مفتی عبید الرحمن پورنوی رشیدی علیہ الرحمہ کے پہلے عرسِ مبارک پر 11 رمضان 1446ھ (12 مارچ 2025ء) کو دار العلوم طیبیہ معینیہ، منڈواڈیہ میں تین اہم کتب کی رونمائی کی جائے گی۔ بنارس: حضرت مجمع البحرین، علامہ مفتی عبید الرحمن پورنوی رشیدی علیہ الرحمہ کے پہلے عرسِ مبارک […]

خبرنامہ

بھارتی نائب صدر جگدیپ دھکڑراتوں رات ایمس میں داخل

بھارتی نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کو سینے میں تکلیف کے باعث رات 2 بجے ایمس میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ CCU میں زیرِ نگرانی ہیں، تاہم حالت مستحکم ہے۔ نئی دہلی۔بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکڑ (73 سال) کو اتوار کی صبح طبیعت خراب ہونے پر ایمس میں داخل کرایا گیا، تاہم ان کی […]

خبرنامہ

نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں شدید جنگلاتی آگ، ہنگامی حالت کا اعلان

نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں شدید جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔ گورنر کیتھی ہوچل نے فضائی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کا حکم دیا۔ امریکہ ابھی لاس اینجلس کی آگ کو بھولا بھی نہیں تھا کہ نیویارک میں […]

راہِ ہدایت

ماہ رمضان: غریبوں کا پریوار ، سحری و افطار

جاوید اختر بھارتی یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ دوسرے مذہب کے لوگ بھی بھیک مانگنے کے لئے مسلمانوں کا بھیس اختیار کرتے ہیں،،جبکہ اسلام مذہب کے اندر گداگری کو سخت ممنوع قرار دیا گیا ہے لیکن آج مساجد کے دروازے پر بھیک مانگی جارہی ہے ، لاؤڈ اسپیکر سے بھیک مانگی جارہی ہے، […]

خبرنامہ

گجرات میں کانگریس کی ناکامی، راہل گاندھی کا بڑا اعتراف

کانگریس گجرات کو راستہ نہیں دکھا پا رہی، پارٹی میں بی جے پی کے لوگ گھسے بیٹھے ہیں، انہیں باہر نکالنا ہوگا!’’ راہل گاندھی کا اعلان— ‘‘بس 5% ووٹ بڑھتے ہی گجرات میں بڑی تبدیلی آئے گی! کانگریس رہنما راہل گاندھی نے احمد آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑا اور حیران کن […]

خبرنامہ

آٹھ سو پچاس کروڑ روڑ کا فیلکن گھوٹالا: دبئی فرار ہونے والا جیٹ حیدرآباد ایئرپورٹ پر ضبط

850 کروڑ کا فیلکن گھوٹالا! پونزی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ امر دیپ کمار کا پرائیویٹ جیٹ، جس سے وہ دبئی فرار ہوا، حیدرآباد ایئرپورٹ پر ای ڈی نے ضبط کر لیا! ای ڈی نے حیدرآباد ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فیلکن گھوٹالے سے جڑے ایک پرائیویٹ جیٹ کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ […]

سائنسی دنیا تحقیق نامہ راہِ ہدایت

اسلام میں روزے کی فرضیت اور اس کے روحانی و سائنسی فوائد

منصورالحق سعدی،علی گڑھ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کی روحانی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کرتا ہے۔ روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے، جو ہرعاقل، بالغ اور صحت مند مسلمان پر فرض ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض […]

راہِ ہدایت

ماہ رمضان خیروبرکت اور نیکیوں ورحمتوں کاموسم بہار

مولانا محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلا شبہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑاہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ ہے۔یہ ماہ عظیم نیکیوں کا موسم اور خیروبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے، اس ماہ معظم میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے۔ نیکیوں کے ثواب میں اور دنوں کی بہ نسبت […]