انتخابی عمل پر سوال یا سیاست؟
راہل گاندھی نے ووٹ چوری کا الزام لگایا، الیکشن کمیشن نے مسترد کیا۔ ایس آئی آر پر تنازعہ بڑھا،اپوزیشن متحد، عوامی شبہات برقرار۔ یہ معاملہ حالیہ دنوں میں بھارت کی سیاست میں ایک اہم بحث بن گیا ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن حکمران جماعت بی جے […]













