دہلی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا پر حملے کے بعد سیکورٹی مزید سخت
دہلی سی ایم ریکھا گپتا پر عوامی سماعت میں حملے کے بعد سیکورٹی سخت، سی آر پی ایف تعینات، شکایت کنندگان کی مکمل جانچ لازمی۔ نئی دہلی سے خبر ہے کہ دارالحکومت کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا پر حالیہ دنوں ایک عوامی سماعت کے دوران حملے کے بعد ان کی حفاظت کے انتظامات میں نمایاں […]












