حزب مخالف، حکمراں جماعت کو کمزور نہ سمجھے!
ڈاکٹر جہاں گیر حسن حالات زمانہ اور ملکی ضروریات کے پیش نظردستوری دفعات میں تبدیلی لانا اور اُنھیں عوامی مفاد سے جوڑنا بلاشبہ ایک پسندیدہ عمل ہے۔ یہ اُسی صورت میں بہتر ہے جب ملکی باشندگان کے مفاد کا خیال رکھا جائے اور اُنھیں کے ترقیاتی منصوبوں کی خاطر تبدیلی لائی جائے۔ لیکن اگر اُس […]













