خبرنامہ

شیخ حسینہ کے خلاف نیا وارنٹ اور بنگلہ دیش-انڈیا تعلقات میں کشیدگی

شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش میں دوسرا گرفتاری وارنٹ جاری ہوا، جب کہ بھارت سے تعلقات کشیدہ ہونے کے باعث ٹرانس شپمنٹ سہولت ختم ہونے سے تجارت اور سفارتی تناؤ میں اضافہ ہوا۔ بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف بدعنوانی کے ایک کیس میں دوسرا گرفتاری وارنٹ […]

خبرنامہ

سپریم کورٹ کی ججوں کو تنبیہ: جنسی جرائم پر تبصروں میں احتیاط برتی جائے

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جنسی جرائم سے متعلق متنازع فیصلوں پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ججوں کو حساس معاملات میں ذمہ داری سے تبصرہ کرنے کی ہدایت دی۔ نئی دہلی:الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے حال ہی میں جنسی جرائم سے متعلق دو مختلف مقدمات میں دیے گئے فیصلوں پر […]

خبرنامہ

ڈرون شکن لیزر کا کامیاب تجربہ

انڈیا نے 30 کلو واٹ لیزر ہتھیار کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے فضا میں اُڑتے ڈرون کو نشانہ بنایا، جسے دفاعی ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ انڈیا نے جدید لیزر ہتھیار کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی […]

سیاسی بصیرت

آئیے جانیں کہ وقف قانون ۲۰۲۵ء کیوں گوارا نہیں !

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی افسوس اور صد افسوس کہ صرف مسلمانوں ہی نہیں ؛ بلکہ ملک کی تمام انصاف پسند اور سیکولر قوتوں کی مخالفت کے باوجود اقتدار کے نشہ میں چور حکومت نے وقف ترمیمی بل ۲۰۲۴ء کو پاس کر دیا اور صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد یہ قانون بن چکا، یوں […]

تنقید و تبصرہ

یاد مجمع البحرین: ایک تعارفی جائزہ

محمد چاند رضا کتاب کا نام :یادِ مجمع البحرینترتیب و تدوین:محمد ابرار رضا مصباحیصفحات:486، قیمت: 400،سنہ اشاعت:2025ناشر:شاہ عبدالعلیم آسی فاؤنڈیشن، دہلیمبصر:محمدچاند رضا(ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی۔ دہلی حضرت مجمع البحرین متعدد اوصاف و خصائل کے جامع تھے۔ شہرت و ناموری سے ہمیشہ دور رہے، سماجی اور ملی معاملات کا ہمہ وقت خیال رکھتے، حلم و بردباری […]

خبرنامہ

وزیراعظم نریندر مودی آج ہریانہ کے دورے پر

وزیراعظم نریندر مودی امبیڈکر جینتی پر ہریانہ کے حصار میں ایئرپورٹ ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ایودھیا کے لیے پہلی پرواز کو روانہ کریں گے۔ ہریانہ، 14 اپریل: وزیراعظم نریندر مودی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی کے موقع پر پیر کو ہریانہ کے دورے پر ہیں، جہاں وہ کئی اہم ترقیاتی منصوبوں […]

خبرنامہ

دہلی میں پرانی گاڑیوں پر نئی پابندیاں: رجسٹریشن منسوخ

دہلی میں 10 سال پرانی ڈیزل اور 15 سال پرانی پیٹرول گاڑیوں پر پابندی لگ گئی، عوامی جگہ پارکنگ پر جرمانہ ہوگا اور رجسٹریشن منسوخ تصور ہوگا۔ دہلی حکومت نے 2024 سے 10 سال پرانی ڈیزل اور 15 سال پرانی پیٹرول/سی این جی گاڑیوں کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے، جن کی تعداد 55 لاکھ […]

خبرنامہ

وقف قانون پر سی پی آئی اور ‘ٹی وی کے، کی سپریم کورٹ میں چیلنج

CPI اور TVK نے وَقف ترمیمی قانون 2025 کو آئینی اصولوں کے خلاف قرار دے کر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، جس پر 16 اپریل کو سماعت ہوگی۔ نئی دہلی: ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی (CPI) اور تمل ناڈو کی سیاسی جماعت تملگا ویتری کژگم (TVK) نے وَقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف سپریم کورٹ میں الگ […]

خبرنامہ

یوکرین میں بھارتی دوا ساز کمپنی کے گودام پر میزائل حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھارتی دوا ساز کمپنی کے گودام پر روسی میزائل حملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں ادویات کا ذخیرہ تباہ ہو گیا، جب کہ بھارت کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک بھارتی دوا ساز کمپنی کے گودام پر روسی میزائل […]

خبرنامہ

تعلیمی مافیا کے خلاف کارروائی، 84 افراد گرفتار

جبل پور میں تعلیمی مافیا کے خلاف سخت کارروائی، مہنگی کتابوں اور فیسوں کے خلاف والدین کی جیت، 84 افراد کے خلاف ایف آئی آر، 22 اسکولوں کے پرنسپل گرفتار۔ جبل پور۔ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر والدین کی پریشانی بڑھ گئی ہے، خاص طور پر جب اسکولوں میں طلبہ کی فیسوں میں […]