نائب صدر کا عدلیہ پر تبصرہ، اختیارات کی حد بندی پر نئی بحث
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے عدلیہ کے اختیارات پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے جمہوری اداروں میں مداخلت قرار دیا، جس سے عدلیہ و حکومت کے بیچ اختیارات کی حد بندی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے حالیہ دنوں میں عدلیہ کے فیصلوں اور اس کی حدود […]