اکھلیش کا اعلان: 2027 میں سماجوادی،کانگریس اتحاد برقرار
اکھلیش یادو نے اعلان کیا کہ 2027 میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس مل کر بی جے پی کے خلاف انتخاب لڑیں گے اور حکومت پر زمین قبضے و کمبھ بدانتظامی کے الزامات لگائے۔ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش اکھلیش یادو نے اتوار کے روز پریاگ راج میں ایک پریس […]