خبرنامہ

یوپی ایس سی 2024: 26 مسلم امیدوار کامیاب، 2 ٹاپ 100 میں

UPSC 2024 میں 26 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے، دو نے ٹاپ 100 میں جگہ بنائی، جبکہ کسی کو بھی ٹاپ 25 میں شامل نہیں کیا گیا۔ نئی دہلی:یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کے تحت 2024 کے سول سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان 22 اپریل 2025 کو کیا گیا، جس میں مجموعی طور پر 1,009 […]

خبرنامہ

پہلگام میں حملہ: ایک سیاح جاں بحق، متعدد زخمی، سیکیورٹی سخت

پہلگام، جموں و کشمیر میں جنگجوؤں کے حملے میں ایک سیاح جاں بحق اور آٹھ زخمی، سیکیورٹی سخت، سیاسی و عسکری قیادت کی شدید مذمت اور فوری کارروائی کی ہدایت۔ نئی دہلی:جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہاڑی علاقے پہلگام میں پیر کے روز جنگجوؤں کی فائرنگ سے ایک سیاح جان سے گیا […]

خبرنامہ

روح افزا تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ کی بابا رام دیو پر سخت برہمی

بابا رام دیو کے “روح افزا” کو “شربتِ جہاد” کہنے پر دہلی ہائی کورٹ نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے مذہبی ہم آہنگی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ اور گمراہ کن بیان قرار دیا۔ نئی دہلی: یوگا گرو بابا رام دیو ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں اور اس بار معاملہ […]

خبرنامہ

سونا 1 لاکھ روپے فی 10 گرام کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث بھارت میں سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، صرف اپریل میں 9,000 روپے کا اضافہ ہوا۔ نئی دہلی:بین الاقوامی سطح پر بڑھتی غیر یقینی صورت حال اور معاشی دباؤ کے باعث سونے کی قیمتیں تیزی سے نئی بلندیوں کو چھو […]

خبرنامہ

غزہ جنگ بندی: قطر و مصر کی نئی پیشکش پر حماس کی مشاورت

قطر و مصر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی کی نئی تجویز پر حماس مشاورت کر رہی ہے، جس میں یرغمالیوں کی رہائی، اسرائیلی انخلا اور طویل المدتی امن شامل ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ […]

سیاسی بصیرت

پوچھتے ہیں کون سی بستی کے ہو یا کیا نام ہے!

سرورالہدیٰ پچھلا ہفتہ اردو زبان کی پیدائش اور اس کی ہندستانیت کی بحث سے مخصوص تھا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اس بات پر زور دیا ہےکہ اُردو ہندوستان میں پیدا ہوئی اور یہ کسی مخصوص فرقے کی زبان نہیں ہے۔ یہ ایک بہت بڑا اور تاریخی فیصلہ ہے جس پر مختلف زبانوں اور تہذیبوں […]

خبرنامہ

امریکی اسلحہ پالیسی پر شمالی کوریا کا شدید ردعمل

شمالی کوریا نے امریکی اسلحہ برآمدات میں نرمی کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکہ جنگوں کو بڑھا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے۔ شمالی کوریا نے امریکہ کی اس نئی پالیسی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس کے تحت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہتھیاروں […]

خبرنامہ

پاپائے روم پوپ فرانسس انتقال کر گئے، دنیا بھر میں سوگ کی فضا

رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد ویٹیکن میں انتقال کر گئے۔ ویٹیکن سٹی – رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویٹیکن نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ طویل عرصے سے […]

خبرنامہ

سابق ڈی جی پی اپنے ہی گھر میں قتل، اہل خانہ زیرِ تفتیش

ریٹائرڈ ڈی جی پی او پی بنگلور میں اپنے گھر میں قتل کر دیے گئے، بیوی اور بیٹی پر شک، پولیس جائیداد تنازع اور ذہنی صحت کے پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔ بنگلور – شہر کے مشہور و معروف HSR لے آؤٹ کے 14ویں کراس روڈ پر اتوار کی شام اچانک خاموشی کا ایک […]

دانش کدہ

کشن گنج اور دیناج پور میں شرح خواندگی: ایک جائزہ

محمد منصور عالم نوری مصباحی تعلیم و تعلم کی اہمیت و افادیت سے بھلا کسے انکار ہوسکتا ہے ۔ تعلیم تو وہ زیور ہے جو انسان کا کردار سجاتا اور سنوارتا ہے۔ دنیا میں کوئی بھی چیز دیکھی جائے تو وہ بانٹنے سے گھٹتی ہے مگر تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے گھٹتی […]