خبرنامہ

مغربی بنگال میں اردو زبان کا جنازہ نکل گیا

WBCS کے نئے نصاب میں اردو کو شامل نہ کرنے پر مغربی بنگال میں اردو داں حلقوں نے سخت احتجاج کیا، اسے لسانی ناانصافی اور حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔ کولکاتا (نمائندہ خصوصی) — مغربی بنگال پبلک سروس کمیشن (WBCS) نے سول سروسز کے امتحانات کے لیے نیا سرکاری نصاب جاری کر دیا ہے […]

خبرنامہ

پہلگام حملہ: نیو یارک ٹائمز کی رپورٹنگ پر سخت تنقید

امریکی حکومت اور کانگریسی رہنماؤں نے پہلگام حملے پر نیو یارک ٹائمز کی رپورٹنگ کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کو “ملیشیا” کہنے پر سخت تنقید کی اور بھارت کے ساتھ یکجہتی ظاہر کی۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد امریکی حکومت اور کانگریس کے بعض ارکان نے معروف […]

سیاسی بصیرت

وقف ترمیمی قانون کےخلاف حکومت سے سپریم کورٹ کے سوالات

روش كمار وقف ترمیمی قانون 2025کو لےکر ملک کی سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں میں کافی بے چینی اور برہمی پائی جاتی ہے ۔ مسلمان اس قانون / بل کو مودی حکومت کی مسلم دشمنی کا ایک اور قدم قرار دے رہے ہیں ۔ اس بل کے خلاف زائد از 72 درخواستیں داخل کی گئی […]

خبرنامہ

اوویسی کا اعتراض:سروےدلی اجلاس قومی معاملہ ہے، صرف بڑی جماعتوں تک محدود نہ رکھا جائے

اسدالدین اویسی نے آل پارٹی میٹنگ میں چھوٹی جماعتوں کو نظرانداز کرنے پر اعتراض کیا، کہا یہ قومی معاملہ ہے، ہر منتخب آواز سنی جانی چاہیے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ مجوزہ آل پارٹی میٹنگ میں صرف اُن سیاسی جماعتوں کو مدعو […]

خبرنامہ

پہلگام دہشتگرد حملہ: وادی کی فضا سوگوار، بھارت کا شدید ردعمل، عالمی سطح پر مذمت

پہلگام میں دہشتگرد حملے میں 26 افراد کی ہلاکت پر بھارت نے سخت اقدامات کیے، کشمیر اور عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ 22 اپریل 2025 کو جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام، بیسارن وادی (جسے “منی سوئٹزرلینڈ” بھی کہا جاتا ہے) میں پیش آئے اندوہناک دہشتگرد حملے نے پورے بھارت کو غم […]

خبرنامہ

منسٹر غلام ربانی کی تجویز سے زیب اکیڈمی میں بنگالی کلاس کا آغاز

زیب اکیڈمی میں بنگالی زبان کی کلاسز کا آغاز ہو گیا، جس کا مقصد طلباء کو مقامی ثقافت سے جوڑنا اور تعلیمی ترقی میں مدد دینا ہے۔ کولکاتا (ایجنسیاں): زیب اکیڈمی میں بنگالی زبان کی کلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ قدم انچارج وزیر، حکومت مغربی بنگال، جناب محمد غلام ربانی صاحب کی گزشتہ […]

خبرنامہ

پہلگام حملہ: ایک ماں کی فریاد

پہلگام حملے میں کشمیری نوجوان سید عادل حسین نے دہشتگردوں کو روکنے کی کوشش میں جان دے دی، جس پر ایك ماں نے کہا: “صرف انسان نہیں، آج کشمیریت ماری گئی ہے۔ جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے میں پیش آئے حالیہ دہشت گرد حملے نے نہ صرف کئی قیمتی جانیں لے لیں، بلکہ وادی […]

سیاسی بصیرت

امریکہ میں رفتہ رفتہ تبدیلی پنپ رہی ہے؟

حسن كمال سچ پوچھئے تو ہمیں ڈونالڈ ٹرمپ کے ذاتی کردار سے کوئی واسطہ نہیں، ہمیں صرف اس بات کی خوشی تھی کہ ان کے صدر بننے کے بعد غزہ میں جنگ بندی ہوگئی، فلسطین کی جدو جہد اب پون صدی پرانی ہوچکی ہے اور لاکھوں فلسطینی اسی طرح سے شہید ہوئے ہیں جس طرح […]

خبرنامہ

ایلون مسک کا حکومتی کردار محدود، ٹیسلا پر توجہ مرکوز

ٹیسلا کے منافع میں کمی اور عالمی دباؤ کے بعد ایلون مسک نے امریکی حکومت میں اپنا کردار محدود کر کے کمپنی پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مشہور ارب پتی کاروباری شخصیت اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی حکومت کے ساتھ اپنے سرکاری کردار […]

خبرنامہ

پہلگام حملہ: 26 افراد ہلاک، عالمی سطح پر مذمت

پہلگام، کشمیر میں حملے میں 26 افراد ہلاک، انڈیا نے پاکستان پر الزام عائد کیا، جب کہ پاکستان نے الزامات کو مسترد کر کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے ایک خونی حملے نے پورے ملک کو غم اور صدمے […]