تنقید و تبصرہ

تحقیق کا ہے نقش مکمل یہ تذکرہ:آئینۂ پنڈوہ

کتاب : آئینۂ پنڈوہمؤلف : محمد ذاکر حسین اشرفی جامعیناشر :تاج الاصفیا دار المطالعہ، مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف،مالدہ بنگالصفحات:304، قیمت: 300سنہ اشاعت2023مبصر : نشاط اختر رومی مصباحیاستاد: دارالعلوم طیبیہ معینیہ درگاہ شریف ، منڈواڈیہہ بنارس  تاریخ کی وسیع و عریض اور رنگا رنگ کائنات میں کسی قوم یا خطے کے عروج و زوال کے […]

خبرنامہ

پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی، سلامتی کونسل کا اہم اجلاس آج

پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا ہے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل آج بند کمرہ اجلاس میں صورتحال پر غور کرے گی۔ 22 اپریل کو بھارتی علاقے پہلگام میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں تیزی آئی ہے۔ اسی سلسلے میں […]

خبرنامہ

الٰہ آباد ہائیکورٹ میں آج ممکنہ طور پر ہوگا فیصلہ: کیا راہل گاندھی بھارتی شہری ہیں یا برطانوی؟

الہ آباد ہائیکورٹ کی لکھنؤ بینچ میں راہل گاندھی کی شہریت سے متعلق کیس کی آج (پیر، 5 مئی) کو متوقع فیصلہ سنایا جائے گا۔ مقدمہ 1 جولائی 2024 کو دائر کیا گیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ راہل گاندھی کے پاس برطانوی شہریت ہے۔ لکھنؤ:راہل گاندھی کی شہریت سے متعلق ایک […]

سیاسی بصیرت

پہلگام سانحہ: عوام کا کیا قصورہے؟

ڈاکٹر جہاں گیر حسن پہلگام سانحہ بلاشبہ سخت قابل مذہب ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ معمولی ہمدردی بھی روا نہیں رکھا جاسکتا ہے۔ یہ لوگ نہ کسی سماج کے ہوتے ہیں اور نہ کسی مذہب کے۔ بلکہ یہ لوگ سماج و مذہب دونوں کے لیے ایک بدنما داغ ہوتے ہیں۔لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ […]

ادب سرائے

حضرت فانی کی سہ رخی خدمتِ اردو زبان و ادب

مولانامحمد عارف اللہ فیضی مصباحی خالق كائنات کی یہ عادتِ کریمہ ہے کہ وہ جس ہستی کو کسی عظیم خدمت کے لیے منتخب فرماتا ہے اسے بڑی فیاضی سے قوتِ حافظہ ، تیر فہمی ، زیرکی ، دقیقہ رسی ، معاملہ شناسی اور لسانی  و ابلاغی خوبیوں اور کمالات سے نواز تا ہے ۔ حضرت […]

خبرنامہ

اعجاز خان کے ویب شو ہاؤس اریسٹ پر فحاشی کا الزام، متعدد سطحوں پر کارروائی

اعجاز خان کے ویب شو ’ہاؤس اریسٹ‘ پر فحش مواد کے الزام میں مقدمہ درج ہوا، خواتین کمیشن سمیت سیاسی و سماجی حلقوں نے سخت نوٹس لیا اور 9 مئی کو طلبی کر لی گئی۔ اداکار اعجاز خان حالیہ دنوں میں اپنے او ٹی ٹی شو ہاؤس اریسٹ کی وجہ سے سخت تنقید اور قانونی […]

شناخت

حضرت فانیؔ گورکھپوری: ایک تعارف

ابرار رضا مصباحی حضرت فانی گورکھپوری کا اصل نام سید شاہد علی اور تخلص فانیؔ ہے، سلسلۂ نسب حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے ۔آپ کے جداعلیٰ سید احمد مکی، سکندر لودھی کے عہدمیں نجف(عراق) سے ہندوستان آئے اوراجودھیا میں مقیم ہوگئے-چند پشتوں کے بعدان کی اولاد پرگنہ سگڑی،ضلع […]

خبرنامہ

قطر کا اسرائیل پر الزامات کا سخت جواب: ثالثی پر سوال ناقابلِ قبول

قطر نے اسرائیل کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ وہ جنگ بندی میں دہرا کردار ادا کر رہا ہے، کہتے ہیں یرغمالیوں کی رہائی اسی کی ثالثی سے ممکن ہوئی، الزام بے بنیاد اور اشتعال انگیز ہے۔ قطر نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے […]

خبرنامہ

پاکستان کو ’ایک قطرہ پانی بھی نہیں ملے گا‘:آبی وسائل کے وزیر سی آر پاٹیل کا دوٹوک اعلان

انڈیا نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی کے طور پر سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو پانی کی فراہمی روکنے کی تیاری کر لی ہے، جس پر پاکستان کی دھمکیاں اس کی بوکھلاہٹ ظاہر کرتی ہیں۔ نئی دہلی میں آبی وسائل کے وزیر سی آر پاٹیل نے گزشتہ دنوں ایک فیصلہ کن بیان دیتے ہوئے […]

خبرنامہ

غزہ صحافیوں کے لیے جان لیوا خطہ بن چکا، عالمی اداروں کی شدید تشویش

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران 200 سے زائد صحافی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں سے اکثر کو مبینہ طور پر نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، جو ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔ عالمی سطح پر میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم […]