تحقیق نامہ خواتین و اطفال

طلبا کی تعلیم پر گھر اور اسکول کے ماحول کا اثر

شفاعت احمد پروفیسر فنڈلے نے اپنی کتاب The School میں تعلیم کی یہ تعریف بیان کی ہے کہ’’تعلیم ان تدابیر اور وسائل کے مجموعے کا نام ہے،جو نوعمروں کو تمدنی زندگی کا اہل بنانے کے لیے بالارادہ کام میں لائے جاتے ہیں اور جن کے ذریعے ان کے دماغوں کو بعض خاص اثرات اور مقاصد […]

خبرنامہ

بھارت کا آپریشن سندور:پاکستان کے اندر9 دہشت گرد ٹھکانے تباہ

بھارت نے 7 مئی 2025 کو “آپریشن سندور” کے تحت پاکستان و پی او کے میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ کیے، جس میں درجنوں شدت پسند مارے گئے اور خطے میں کشیدگی بڑھ گئی۔ نئی دہلی / اسلام آباد، 7 مئی 2025 — بھارت نے 7 مئی کی شب ایک بڑے خفیہ فوجی […]

خبرنامہ

ٹرمپ انتظامیہ کا انوکھا قدم:امریکہ غیر قانونی تارکین وطن کو وطن واپسی پر رقم دے گا

ٹرمپ انتظامیہ نے رضاکارانہ وطن واپسی اختیار کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو 1,000 ڈالر وظیفہ اور سفر کا خرچ دینے کا اعلان کیا ہے، تاکہ اخراجات کم اور عمل مؤثر بنایا جا سکے۔ امریکی حکومت نے غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افراد کو خود رضا کارانہ طور پر واپس جانے کے […]

خبرنامہ

سپریم کورٹ کے ججوں کے اثاثے اور تقرری کی تفصیلات عوام کے لیے جاری

سپریم کورٹ نے شفافیت کے تاریخی اقدام کے تحت تمام ججوں کے اثاثے اور تقرری کی تفصیلات عوام کے لیے جاری کر دیں، جب کہ جسٹس یشونت ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ نئی دہلی:بھارت کی سپریم کورٹ نے عدالتی نظام میں شفافیت کو فروغ دینے اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنے کے […]

خبرنامہ

اسرائیلی کابینہ کی منظوری:غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی منتقلی کا متنازع منصوبہ

اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے غزہ پر قبضے، آبادی کی منتقلی اور حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی توسیع کے متنازع منصوبے کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے اداروں نے شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف اپنی فوجی مہم کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا […]

سیاسی بصیرت

لفظ کی تاریخ، جنگ کی تاریخ سے بڑی ہے!

پروفیسر سرورالہدیٰ ’’سرگزشت ِالفاظ‘‘ کو پڑھتے ہوئے احمد دین کا یہ جملہ نگاہ سے گزرا جو اس مضمون کا عنوان بن گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لفظ اور جنگ کی کئی تاریخیں ذہن میں گردش کرنے لگیں ۔ وہ کتابیں اور تحریریں بھی یاد آئیں جن کا پس منظر جنگ ہے۔ وقت جیسے جیسے […]

سیاسی بصیرت

پہلگام حملہ اور کشمیریوں کی میزبانی

جاوید اختربھارتی پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی پورے ملک میں مذمت ہورہی ہے ، کینڈل مارچ نکالا جارہا ہے ، ہندوستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جارہاہے اس حادثے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہاہے ، ان کے ورثاء کو معاوضہ دینے اور ہندوستان کے دشمنوں کو منہ […]

خبرنامہ

وقف بل 2025: سپریم کورٹ نے سماعت 15 مئی تک ملتوی کی

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) بل 2025 پر سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی، حساس نوعیت کے باعث فیصلہ نئی چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوگا، جب کہ بل پر ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ نئی دہلی۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) بل 2025 کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر آئندہ سماعت […]

خبرنامہ

گوتم اڈانی اور امریکی حکام کے درمیان مجرمانہ الزامات پر بات چیت کی خبریں

گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے پر امریکی حکام نے بیرونِ ملک رشوت اور سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کیے، جب کہ اڈانی گروپ ان الزامات کو ٹرمپ دور کی ترجیحات سے غیر ہم آہنگ قرار دے کر ان پر نظرثانی کی کوشش کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، […]

تنقید و تبصرہ

تحقیق کا ہے نقش مکمل یہ تذکرہ:آئینۂ پنڈوہ

کتاب : آئینۂ پنڈوہمؤلف : محمد ذاکر حسین اشرفی جامعیناشر :تاج الاصفیا دار المطالعہ، مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف،مالدہ بنگالصفحات:304، قیمت: 300سنہ اشاعت2023مبصر : نشاط اختر رومی مصباحیاستاد: دارالعلوم طیبیہ معینیہ درگاہ شریف ، منڈواڈیہہ بنارس  تاریخ کی وسیع و عریض اور رنگا رنگ کائنات میں کسی قوم یا خطے کے عروج و زوال کے […]