خبرنامہ

گنجریا ریلوے اسٹیشن کی بقا:عوامی شعوراور یوٹی ایس ایپ کے استعمال سے ممکن

گنجریا اسٹیشن کی بقا عوام کے ہاتھ میں ہے؛ UTS ایپ سے وقتاً فوقتاً ٹکٹ بنا کر اس کا وجود برقرار رکھیں، کیوں کہ ہر ٹکٹ اس کے حق میں ایک ووٹ ہے۔ گنجریا (اتر دیناج پور): وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی مقامی سہولیات کے تحفظ کے لیے خود میدان میں آئیں۔ گنجریا […]

خبرنامہ

دارالعلوم طیبیہ معینیہ بنارس میں تربیتی سلسلہ براۓ فکر و قلم کا آغاز

دارالعلوم طیبیہ معینیہ میں آسی فاؤنڈیشن کے تحت 15 مئی کو قلمی و فکری تربیت کا آغاز ہوا، جہاں علما و اساتذہ نے مطالعہ، تحریر اور فکری بیداری کی اہمیت پر زور دیا۔ بنارس(نشاط اختر رومی مصباحی) ۔11ویں صدی ہجری کے عظیم عالم و بزرگ قطب بنارس حضرت مخدوم شاہ طیب بن معین الدین فاروقی […]

خبرنامہ

وجے شاہ کے متنازع بیان پر سیاسی طوفان اور قانونی کارروائی

مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق بیان پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا، مقدمہ درج، سپریم کورٹ کی برہمی اور کانگریس نے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مدھیہ پردیش کے قبائلی امور کے وزیر کنور وجے شاہ ایک متنازع بیان کے باعث شدید سیاسی اور قانونی دباؤ میں […]

خبرنامہ

جیمز کومی کی “8647” انسٹاگرام پوسٹ پر سیاسی ہنگامہ اور تفتیش شروع

سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومی کی “8647” انسٹاگرام پوسٹ کو ٹرمپ حامیوں نے خفیہ دھمکی قرار دیا، جس پر شدید ردعمل اور تفتیش جاری ہے۔ سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومی کی ایک انسٹاگرام پوسٹ نے امریکہ میں سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ کومی نے حالیہ دنوں میں […]

خبرنامہ

ٹرمپ کی نئی پالیسی:بھارت دور، پاکستان قریب

ڈونالڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت میں بھارت سے ان کا رویہ سرد ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ پاکستان سے بڑھتی قربت، ثالثی کا انکار، اور بھارت کی خودمختار پالیسی مانی جا رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے صدارتی دور (2017-2021) میں ان کے اور نریندر مودی کے درمیان جذباتی اور گرم جوش […]

خبرنامہ

استنبول مذاکرات:روس کے سخت مطالبات، یوکرین کا دوٹوک انکار

استنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان پہلی براہِ راست بات چیت جاری ہے، مگر سخت شرائط اور متضاد مؤقف کے باعث جنگ بندی کے امکانات کم ہیں۔ تین سال سے جاری روس-یوکرین جنگ کیا اب اختتام کے قریب ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ […]

شناخت

حضرت سید مصطفی علی شہید علیہ الرحمہ کا شخصی عکس

محمد شہروز رشیدی مصباحی استاذ دارالعلوم طیبیہ معینیہ منڈواڈیہ شریف بنارس خانقاہ رشیدیہ جون پور کے دسویں صاحبِ سجّادہ سید السادات، منبع البرکات، منظور الحق، ابو المحاسن حضرت الشاہ سید مصطفی علی سبز پوش آنی معروف بہ ” شہید” قدس سرہ العزیز کی شخصیت گونا گوں خوبیوں کی حامل تھی ۔ آپ اخلاق کریمانہ کے […]

خبرنامہ

مظفر نگر تھپڑ معاملے میں بچے کے تمام تعلیمی اخراجات ریاست اٹھائے گی

سپریم کورٹ نے مظفر نگر تھپڑ معاملے میں یوپی حکومت کو متاثرہ بچے کے تمام تعلیمی و سفری اخراجات برداشت کرنے کا حکم دیا، واقعے پر ملک گیر غم و غصہ ظاہر ہوا۔ نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے مظفر نگر کے متنازع “تھپڑ کیس” میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اترپردیش حکومت کو ہدایت دی ہے […]

خبرنامہ

معروف عالم دین حضرت مولانا قاری نور محمدرضوی سڑک حادثہ میں جاں بحق

امتِ مسلمہ کا عظیم علمی خسارہ، دینی و اصلاحی حلقوں میں رنج و اندوہ کی لہر سہلاؤ شریف/باڑمیر (پریس ریلیز)باڑمیر جیسلمیر اور اس کے اطراف کے دینی، علمی و عوامی حلقوں کے لیے ایک نہایت المناک خبر قہر بن کر ٹوٹی ہے کہ دارالعلوم اہلسنت رضائے مصطفیٰ، جیٹھوائی روڈ، جیسلمیر کے مہتمم، جماعتِ رضائے مصطفیٰ […]

شناخت

مختصر تعارف:سید شاہ مصطفی علی سبز پوش شہید آنیؔ گورکھپوری قدس سرہ

ابرار رضا مصباحی منظور الحق ابو المحاسن سید شاہ مصطفی علی سبز پوش شہید آنیؔ گورکھپوری قدس سرہ( دسویںسجادہ نشیں : خانقاہ عالیہ رشیدیہ جون پور ) آپ کا اسم مبارک سید مصطفیٰ علی،تخلص آنیؔ اورلقب منظور الحق،بشیر الدین تھا،عرف عام میں حضرت شہیداور چھوٹے سرکار سے متعارف ہیں۔آپ کے والد ماجد شہورد الحق حضرت […]