اندور میں آلودہ پانی سانحہ، اموات اور وزارتی بیان تنازع
اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی سے اموات، سیکڑوں بیمار، حکومتی اعلان، وزارتی بدزبانی پر تنقید، بعد میں معذرت۔ ملک کے صاف ستھرے شہروں میں شمار ہونے والے مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے کے باعث کئی افراد کی جان […]













