خبرنامہ

غزہ جنگ بندی کی کوشش، حماس کا مبہم جواب

امریکہ کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی منصوبے کو اسرائیل نے قبول کر لیا ہے، جب کہ حماس نے اپنے مطالبات دہراتے ہوئے مبہم جواب جمع کرایا، جسے امریکی ایلچی نے ناقابل قبول قرار دیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولن لیویٹ نے […]

خبرنامہ

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،24 گھنٹوں میں 60 افراد جاں بحق، 284 زخمی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں سے غزہ میں مزید 60 افراد جاں بحق اور 284 زخمی ہو گئے، جب کہ جنگ کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 54,381 تک جا پہنچی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 60 افراد ہلاک جب […]

خبرنامہ

انڈین فضائیہ کے سربراہ کی دفاعی منصوبوں میں تاخیر پر شدید تنقید

انڈین فضائیہ کے سربراہ نے دفاعی منصوبوں میں مسلسل تاخیر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بھی پروجیکٹ وقت پر مکمل نہیں ہوتاہے، جس سے قومی سلامتی پر اثر پڑ رہا ہے۔ انڈین فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے حال ہی میں دفاعی منصوبوں کی تکمیل میں مسلسل […]

سیاسی بصیرت

وزیر اعظم نریندر مودی کا مسلسل دورۂ بہار؟

ڈاکٹر مشتاق احمد ہندوستان کی سیاست میں دلچسپی رکھنے والوں اور بالخصوص سیاسی مبصرین اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ سالِ رواں کے نومبر ماہ میں بہار قانون ساز اسمبلی کی مدت کار ختم ہورہی ہے لہٰذا اس سے پہلے اسمبلی انتخاب ہونا طے ہے۔ اس لئے تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی […]

ادب سرائے

کس کو بتاؤں حال دل بے قرار کا

( افسانہ نما) جاوید اختر بھارتی زندگی کی راہوں میں رنج وغم کے میلے ہیں ، بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں، سازشیں زمانے کی کام کرگئیں آخر ، پہلے بھی تنہا تھے آج بھی اکیلے ہیں ، آئینے کے سو ٹکڑے کرکے ہم نے دیکھا ہے ، ایک میں بھی تنہا […]

خبرنامہ

مدارس کی کامل و فاضل ڈگریوں کاالحاق:سپریم کورٹ کامرکزو ریاست کو نوٹس

سپریم کورٹ نے کامل و فاضل ڈگریوں کے تعلیمی الحاق سے متعلق ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ کی رٹ پر مرکز، ریاست، یوجی سی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ لکھنؤ ۔ سپریم کورٹ نے اترپردیش کے مدارس عربیہ کی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا ہارورڈ پر دباؤ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ

صدر ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر غیر ملکی طلبہ کی تعداد نصف کرنے اور ان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا دباؤ ڈالا، جب کہ امریکی حکومت نے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کر کے سوشل میڈیا جانچ مزید سخت کر دی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر […]

خبرنامہ

ششی تھرور بمقابلہ کانگریس:پارٹی کے اندر بغاوت کی چنگاری؟

ششی تھرور کانگریس میں مسلسل نظراندازی اور وینوگوپال کی قربت پر ناراض ہیںمگر پارٹی سیاسی مجبوریوں اور اندرونی توازن کے باعث ان پر کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔ [ششی تھرور کی پوزیشن کو لے کر کانگریس پارٹی ایک عجیب میں کشمکس پھنسی ہوئی ہے۔ پارٹی کو معلوم ہے کہ تھرور ناراض ہیں، اور ان کی […]

خبرنامہ

جنگ کا ایندھن:روس پر پابندیاں، مگر مغرب ہی بن گیا سب سے بڑا خریدار

روس نے یوکرین پر حملے کے بعد توانائی کی برآمدات سے مغربی پابندیوں کے باوجود 883 ارب یورو کمائے، جو یوکرین کو دی گئی مغربی امداد سے تین گنا زیادہ ہے، یوں مغرب خود روس کی جنگی معیشت کو سہارا دے رہا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو دو برس سے زائد […]

خبرنامہ

منسٹرغلام ربّانی کو ایم سی سی آئی پاور کانکلیو میں یادگاری شیلڈ پیش

کلکتہ میں منعقدہ MCCI پاور کانکلیو میں وزیر غلام ربّانی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی، اور انہوں نے پودا کاری کی علامتی تقریب میں شرکت کر کے پائیدار ترقی کے عزم کو اجاگر کیا۔ کلکتہ، 29 مئی — معروف تجارتی ادارہ مرچنٹس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (MCCI) کے زیر اہتمام آج تاج بنگال، […]