ایران اسرائیل کشیدگی خطرناک موڑ پر،اقوام متحدہ نے فوری امن پر زور دیا
اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ایران اسرائیل کشیدگی پر فوری امن کی اپیل کی، جب کہ ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں “وعدہ صادق 3” کے تحت تل ابیب سمیت متعدد اہداف پر بیلسٹک میزائل داغے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے سنگین صورت اختیار کر لی ہے، جس پر […]