سیاسی بصیرت

ضعیف العمری پنشن میں اضافہ

ڈاکٹر مشتاق احمد بہار میں اسمبلی انتخابات کو محض پانچ ماہ رہ گئے ہیں اس لئے برسراقتدار حکومت کی طرف سے ان دنوں مسلسل فلاحی اسکیموں کے اعلانات جاری کئے جا رہے ہیں اور دیگر ترقیاتی اسکیموں کی سنگ بنیاد اور افتتاحیہ اجلاس بھی منعقد ہو رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار گزشتہ ایک ماہ […]

خبرنامہ

مہاراشٹر میں ہندی زبان پر تنازع

مہاراشٹر حکومت کے اسکولوں میں ہندی کو تیسری لازمی زبان بنانے کے فیصلے پر ٹھاکرے برادران نے مراٹھی تشخص کے نام پر سخت احتجاج اور تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے حالیہ ایک حکم نامہ جاری کیا گیا، جس کے مطابق ریاست کے مراٹھی اور انگریزی میڈیم اسکولوں میں پہلی […]

شناخت

حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ وا لرضوان کی مقبولیت

ڈاکٹر محمد سجاد عالم رضوی مصباحی اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ تاریخ: پریسیڈنیسی یونیورسٹی، کولکاتا حضورتاج الشریعہ،بدرالطریقہ حضرت علامہ مفتی شاہ محمد اختر رضا خان ازہری قادری بریلوی(ولادت: ۲۳ ؍نومبر۱۹۴۳ء-وصال : ۲۰ ؍جولائی ۲۰۱۸)نور اللہ مرقدہ مفسراعظم حضرت علامہ ابراہیم رضا خان ابن حجۃ الاسلام حضرت مولانا حامد رضا خان علیہما الرحمۃ والرضوان کے فرزند ارجمند تھے۔آپ […]

خبرنامہ

شادی کے بعد ہنگامہ، دلہن چاقو لے کر سوئی

پریاگ راج میں ارینج میرج کے بعد شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، دلہن نے عاشق سے تعلق کا انکار کیا مگر ثبوت سامنے آ گئے، اور وہ سسرال سے بھاگ گئی۔ پریاگ راج کی ستارہ اور کپتان کی شادی دونوں خاندانوں کی رضامندی سے ہوئی تھی، لیکن شادی کی پہلی ہی رات دونوں […]

خبرنامہ

خوفناک بس حادثہ۔الکنندا کے تیزبہاؤ میں بہے مسافر،ریسکیوآپریشن جاری

اتراکھنڈ کے رودرپریاگ میں ایک بس الکنندا ندی میں گر گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا جب کہ 11 لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ اتراکھنڈ کے ضلع رودر پریاگ کے گھولتیڑ علاقے میں ایک بس کے الکنندا ندی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت بس […]

خبرنامہ

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی نژاد زہران ممدانی پر سخت حملہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد سوشلسٹ رہنما زہران ممدانی کو “کمیونسٹ پاگل” قرار دیا، جو نیویارک کے میئر بننے کی دوڑ میں آگے ہیں اور شہر کے پہلے مسلم میئر بن سکتے ہیں۔ نیویارک شہر کے میئر کے انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد امیدوار، بھارتی نژاد زہران ممدانی پر امریکی صدر ڈونلڈ […]

سیاسی بصیرت

مودی حکومت کے 11 سال ڈیٹا پر مبنی تنقید

پی چدمبرم (سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) یہ مضمون گزشتہ ہفتہ کے میرے مضمون کا سلسلہ ہے (جو انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس اور اردو کے موقر روزنامہ سیاست میں شائع ہوا) ویسے بھی راقم الحروف کو ایسے اعداد و شمار پسند ہیں جو صحیح اور مصدقہ ہوں لیکن افسوس اس بات پر ہےکہ زیادہ […]

خبرنامہ

بموں کے بیچ امن کی کوشش

ایران اور اسرائیل کے درمیان شدید فوجی تصادم کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی سے بارہ روزہ کشیدگی جنگ بندی پر ختم ہوئی، مگر امن اب بھی نازک توازن پر قائم ہے۔ 13 جون کو جب اسرائیل نے ایران کے فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے شروع کیے، تو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اچانک خطرناک […]

خبرنامہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیزفائر کے باوجود حملے جاری

صدر ٹرمپ کے سیزفائر کے دعوے کے باوجود ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغے، حملوں کے بعد اسرائیل میں سائرن بجے اور شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت دی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کئی پیغامات کے ذریعے دعویٰ کیا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ […]

خبرنامہ

ایران کی سیزفائر سے پہلے میزائلوں کی بارش، اسرائیل میں الرٹ

سیزفائر سے کچھ دیر قبل ایران نے اسرائیل پر 6 میزائل حملے کیے، جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے؛ ایران چاہتا ہے جنگ کا اختتام اس کے آخری وار سے ہو۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع اپنے اختتام کے قریب ہے، لیکن ایران چاہتا ہے کہ جنگ بندی (سیزفائر) سے پہلے آخری وار […]