خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر تنازع، اپوزیشن نے ووٹ بندی کا الزام لگایا

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر اپوزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لاکھوں لوگ ووٹ کے حق سے محروم ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کی بلائی گئی میٹنگ میں صرف دو جماعتیں شریک ہوئیں۔ نئی دہلی۔جیسے جیسے بہار اسمبلی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ویسے ویسے سیاسی جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا […]

خبرنامہ

راجا رگھوونسی قتل کیس:سونم کی خفیہ شادی اور قتل کی سازش بے نقاب

راجا رگھوونسی قتل کیس میں انکشاف ہوا کہ اُن کی بیوی سونم نے پہلے ہی عاشق راج کشواہا سے شادی کر رکھی تھی اور اسی کے ساتھ مل کر ہنی مون کے بہانے راجا کا قتل کیا۔ راجا رگھوونسی قتل کیس میں مسلسل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ شیلانگ پولیس کو ایسے شواہد ہاتھ […]

خبرنامہ

نوجوان مسلم امیدوار سے ٹرمپ خوفزدہ؟

سابق صدر ٹرمپ نے نیویارک کے میئر امیدوار زوہران ممدانی کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی، جس پر ممدانی نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ عوام کی توجہ اپنی ناکامیوں سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور نیویارک کے میئر کے عہدے کے امیدوار، بھارتی نژاد سیاستدان ظہران […]

خبرنامہ

ٹرمپ کامتنازع بیان:میں نیویارک کو کمونسٹ پاگل کے حوالے نہیں کروں گا

ڈونالڈ ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو “کمونسٹ پاگل” قرار دے کر گرفتاری اور ملک بدری کی دھمکی دی، ممدانی نے جواباً اسے آمریت قرار دے کر رد کر دیا۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر متنازع بیان دیا ہے، جس میں انھوں نے بغیر کسی کا نام لیے ایک “کمونسٹ پاگل” کو […]

خبرنامہ

جھانسی: بہو نے ساس کے قتل کی سازش رچائی، تین گرفتار

جھانسی میں بہو پوجا جاٹو نے جائیداد کے تنازع پر اپنی ساس کو بہن اور عاشق کی مدد سے قتل کروا دیا، پولیس نے تینوں کو گرفتار کر لیا۔ اتر پردیش کے ضلع جھانسی سے ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے 29 سالہ خاتون پوجا جاٹَو کو اپنی 60 سالہ ساس سشیلا […]

تنقید و تبصرہ

ہندوستانی مسلمانوں کی سیاسی محرومی:معرکتہ الآرا کتاب،لاجواب ترجمہ

تعارف و تبصرہ : شکیل رشید یہ اچھا ہی ہوا کہ مہاراشٹر کے مستعفی آئی پی ایس افسر عبدالرحمٰن کو نایاب حسن مل گیے اور ان کی انگریزی کی معرکتہ الآراء تصنیف Political Exclusion Of Indian Muslims کا لاجواب اردو ترجمہ منظر عام پر آ گیا ۔ نایاب حسن کی بات تو کریں گے ہی […]

ادب سرائے

ادبی تخلیق اور ادبی تنقید

شمس الرحمٰن فاروقی تخلیق اور تنقید کے باہمی تعلق، ان کے درمیان وجودی تناؤ اور خود نقاد کے منصب کے بارے میں بعض سوالات گزشتہ چالیس برس میں ہمارے یہاں کئی بار اٹھے یا اٹھائے گئے ہیں۔ ان سوالات کو مختصراً یوں بیان کیا جا سکتا ہے،(۱) کیا تنقید کا مرتبہ تخلیق سے بلندتر ہے؟(۲) […]

خبرنامہ

شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر چھ ماہ قید

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے توہین عدالت کے کیس میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ اور شکیل بلبُل کو 2 ماہ قید کی سزا سنائی۔ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو بین الاقوامی فوجداری ٹربیونل نے عدالت کی توہین کے ایک مقدمے میں چھ ماہ قید کی سزا دی ہے۔ […]

خبرنامہ

اوویسی نے تلنگانہ کی فیکٹری میں دھماکے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

تلنگانہ کی فارما فیکٹری میں دھماکے سے 36 افراد ہلاک ہوئے، اسدالدین اویسی نے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے تلنگانہ کی ایک دوا ساز فیکٹری میں ہونے والے دھماکے […]

سیاسی بصیرت

مسلمانوں نے کیوں رکھا ہے مسلمانوں کو اندھیرے میں ؟

جاوید اختر بھارتی تحفظ اوقاف تحریک کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے ،وقف ترمیمی قانون کے تعلق سے جاری تحریک کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے جلسے اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے ، بڑے بڑے اسٹیج لگاکر مجمع سے خطاب کیا جائے ، ہر جمعرات کو روزہ رکھا جائے ، جمعہ کو کالی پٹی […]