خبرنامہ

بہار ووٹر لسٹ معاملہ: اے ڈی آر کی سپریم کورٹ میں چیلنج

بہار میں ووٹر لسٹ کی سخت جانچ پر ADR نے لاکھوں ووٹروں کے حق رائے دہی پر خطرے کا الزام لگا کر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا دیا۔ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ کی خصوصی گہرائی سے جانچ، یعنی Special Intensive Revision (SIR)، پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے اور […]

خبرنامہ

شاہی عیدگاہ مسجد کیس: ہائی کورٹ کا ہندو فریق کو جھٹکا

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کو ’متنازع ڈھانچہ‘ کہنے کی ہندو فریق کی درخواست خارج کر دی، اگلی سماعت 2 اگست کو مقرر۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق ایک اہم درخواست کو خارج کرتے ہوئے ہندو فریق کو زبردست جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے صاف […]

خبرنامہ

بہار میں جرائم کا راج: قتل و فائرنگ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

بہار میں جرائم بے قابو، پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں دن دہاڑے قتل و فائرنگ کے واقعات، پولیس پر سے مجرموں کا خوف ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پٹنہ سمیت بہار کے مختلف اضلاع میں جرائم کی وارداتیں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں، جس سے لگتا ہے کہ مجرموں کے دل سے پولیس کا […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی جانچ پرسیاسی طوفان،اپوزیشن برہم

بہار میں ووٹر فہرست کی جانچ پر اپوزیشن نے ووٹ چھیننے کا الزام لگایا، بی جے پی نے معمول کی کارروائی کہا۔ بہار میں انتخابی کمیشن کی جانب سے ووٹروں کی فہرست کی خصوصی اور گہری جانچ (Special Intensive Revision یا SIR) کا عمل جاری ہے، جس پر سیاسی کشمکش تھمنے کا نام نہیں لے […]

راہِ ہدایت

واقعہ کربلا کے فکری پہلو

سید صبغت اللہ سہروردی خیر وشر،نیکی و بدی اور اچھائی و برائی یہ دو ایسی متضاد قوتیں اور ثریا و ثریٰ کی مانند فرق رکھنے والے دو ایسے ذہن و کردار ہیں جو ازل سے باہم برسر پیکار ہیں اور ابد تک رہیں گے۔اسی لیے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ :موسیٰ و فرعون و […]

شناخت

زوجہ امام عالی مقام حضرت شہر بانو رضی اللہ عنہا کے حالات و کمالات

نوشادعالم اشرفی جامعی کشنگنجوی استادجامع اشرف کچھوچھہ شریف آپ شہنشاہ ایران یزدگرد کی بیٹی ہیں، وفیات الاعیان میں آپ کا نام سلافہ مذکور ہے جو ظاہر ہے کہ شہربانو کا معرب اور عربی تعبیر ہے –حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں جب ایران پر فوج کشی ہوئی اور یزدگرد کو شکست ہوئی تو […]

درسِ قرآن و حدیث

عاشورا  وماہ محرم کی فضیلت واہمیت قرآن وحدیث کے تناظر میں

مفتی قاضی فضل رسول مصباحی دار العلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،ضلع مہرا ج گنج یوپی۔ اسلامی سن کےاعتبار سےاللہ جلَّ شانہ نے سال کے بارہ  مہینوں کی کچھ خاص فضیلتیں اور ممتاز اہمیتیں ذکر فرماٸ ہیں،قرآن مجید میں اس سے متعلق ارشاد ربانی ہے۔ اللہ کےہاں اس کی کتاب میں مہینوں کی […]

خبرنامہ

ہماچل پردیش میں مون سون کی تباہی:13 دنوں میں63 ہلاکتیں،400 کروڑکانقصان

ہماچل پردیش میں مون سون کے دوران شدید بارش، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13 دنوں میں 63 افراد ہلاک، 40 لاپتہ اور 400 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ ہماچل پردیش میں مون سون نے اپنے ابتدائی دنوں میں ہی شدید تباہی مچا دی ہے۔ 20 جون کو ریاست میں مون سون […]

خبرنامہ

بی جے پی کی قیادت میں اچانک تبدیلی

بی جے پی نے شمیِک بھٹاچاریہ کو مغربی بنگال کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا ہے، جنھیں جماعت کی اندرونی اختلافات اور آئندہ اسمبلی انتخابات جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دیرینہ اور مخلص کارکن شمیِک بھٹاچاریہ کا نام اچانک ریاستی صدر کے عہدے کے لیے سامنے آیا، […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ: غریب اور کمزور طبقے کی پریشانی

بہار میں ووٹر لسٹ کی سخت جانچ پر اپوزیشن نے ووٹ چھیننے کا الزام لگایا، جب کہ غریب و بے زمین عوام کاغذی ثبوت نہ ہونے پر حق رائے دہی سے محرومی کے خدشے میں مبتلا ہیں۔ بہار میں اسمبلی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے “اسپیشل انٹینسیو ریویژن” (ایس آئی آر) یعنی […]