خبرنامہ

اوڈیشہ: خودسوزی کرنے والی طالبہ کا انتقال

اوڈیشہ کے فقیر موہن کالج کی طالبہ نے جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر خودسوزی کی تھی جو ایمس بھونیشور میں دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ اوڈیشہ کے شہر بھونیشور میں واقع ایمس اسپتال میں ایک 20 سالہ طالبہ کا انتقال ہوگیا ہے، جسے شدید زخمی حالت میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہ طالبہ بالاسور […]

خبرنامہ

بہار میں بدامنی، حکومت پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

تیجسوی یادو نے بہار میں بڑھتے جرائم پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم کی خاموشی اور نتیش حکومت کی ناکامی پر سوال اٹھائے۔ پٹنہ: بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ریاست کی بگڑتی ہوئی قانون و نظم و نسق کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

خبرنامہ

چوپڑا ایل ایس سی سینٹر میں فاصلاتی تعلیم کے طلبہ کی شاندار کامیابی

چوپڑا ایل ایس سی نے 2022-23 میں 104 طلبہ کی 100 فیصد کامیابی کے ساتھ شاندار تعلیمی کارکردگی دکھائی، جن میں بیشتر نے فرسٹ کلاس حاصل کی۔ چوپڑا، اتر دیناج پور (14 جولائی 2025): مولانا ابوالکلام آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت چوپڑا کملا پال اسمرتی مہاودیالیہ، چوپڑا، ضلع اتر دیناج […]

خبرنامہ

ادھوٹھاکرے نے انڈیا اتحاد کی میٹنگ اور بیلٹ پیپرپرانتخاب کا مطالبہ کی

ادھو ٹھاکرے نے انڈیا اتحاد کی فوری میٹنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام انتخابات بیلٹ پیپر پر کرائے جائیں، کیوں کہ برطانیہ سمیت کئی ممالک میں یہی نظام رائج ہے۔ شیو سینا (ادھو بالاصاحب ٹھاکرے) کے رہنما، ادھو ٹھاکرے نے زور دیا ہے کہ انڈیا اتحاد کی میٹنگ جلد از جلد بلائی جائے۔ادھو […]

راہِ ہدایت

اخلاق اور انسانیت، سلوک و حسن سلوک

جاوید اختر بھارتی سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا تھااس میں اُس نے اپنے ساتھ پیش آنے والے دو دلچسپ واقعات کا تذکرہ کیا تھا پہلا واقعہ:مجھے آئرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا۔ امتحان کی فیس 309 ڈالر تھی۔ میرے پاس کھُلی رقم نہیں تھی، اس لیے میں نے 310 ڈالر ادا […]

خبرنامہ

مہاراشٹرا مخالف تبصرہ، ڈرائیور کو سرعام سزا

ویرار میں مہاراشٹرا مخالف بیان پر رکشہ ڈرائیور کی سرعام پٹائی اور معافی، پولیس کو شکایت موصول نہیں ہوئی۔ مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے علاقے ویرار میں ہفتے کے روز ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شیو سینا (ادھو […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا نیا معاشی وار،میکسیکواور یورپی یونین پر 30 فیصد ٹیرف نافذ

ٹرمپ نے میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمدات پر 30 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا، جس سے عالمی تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور سپلائی چین پر اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔ واشنگٹن – سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سنیچر، 12 جولائی کو اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے میکسیکو اور یورپی یونین سے […]

خبرنامہ

بہارمیں بڑھتی جرائم کی وارداتیں،سیتامڑھی میں کسان کا بےدردی سے قتل

سیتامڑھی میں کھیت جانے والے کسان کا دن دہاڑے قتل، بہار میں ایک ہفتے میں 17 سے زائد وارداتوں سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ بہار میں جرائم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین واقعہ سیتامڑھی ضلع میں پیش آیا جہاں ایک کسان کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ […]

سیاسی بصیرت

’اودے پور’ کے بہانے …

ودود ساجد ایڈیٹر: روزنامہ انقلاب،دہلی دس جولائی کو دہلی ہائی کورٹ نے ایک تفصیلی‘ جامع اور شاندار فیصلہ سناکر دو اہم کام کردئے۔ جمعیت علماء ہند کی معرفت ہندوستانی مسلمانوں کو یک گونہ اطمینان بخشا اور کانٹوں سے لیس ایک بڑی سی گیند مرکزی حکومت کے پالے میں ڈال دی۔ ’اودے پور فائلز‘ نامی انتہائی […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر اپوزیشن اورالیکشن کمیشن آمنے سامنے

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ پر اپوزیشن نے انتخابی سازش کا الزام لگایا ہے، جب کہ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ یہ عمل غیرقانونی ووٹوں کو ہٹانے کے لیے ضروری ہے۔ بہار میں اسمبلی انتخابات اگرچہ سال کے آخر میں ہونے ہیں، مگر انتخابی گہماگہمی ابھی سے شروع ہو چکی ہے۔ اس بار […]