خبرنامہ

خراب موسم کے باعث امرناتھ یاترا عارضی طور پر معطل

مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امرناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے، ایک خاتون پتھر کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔ سری نگر:امرناتھ یاترا کو فی الحال روک دیا گیا ہے، جس کی وجہ مسلسل خراب موسم اور شدید بارشیں بتائی جا رہی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے […]

خبرنامہ

خاموش تیسری عالمی جنگ جاری ہے: روسی ماہر کا انکشاف

روسی ماہر کے مطابق تیسری عالمی جنگ خاموشی سے جاری ہے، جو مختلف خطوں میں غیر روایتی انداز میں لڑی جا رہی ہے۔ روس کے ممتاز جیو-پولیٹیکل ماہر دمتری ترینن کا کہنا ہے کہ دنیا خاموشی سے تیسری عالمی جنگ میں داخل ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق یہ جنگ روایتی ہتھیاروں تک محدود نہیں […]

سیاسی بصیرت

اپنے وطن میں ہی اجنبی

پرویز حفیظ ہندوستان جنت نشان میں اس وقت ہو کیا رہا ہے؟ ملک کے مختلف حصوں میں مقیم مغربی بنگال کے مہاجر مزدوروں کی دھر پکڑ کیوں ہورہی ہے؟ ان پر بنگلہ دیشی ہونے کا جھوٹا الزام کیوں لگایا جارہا ہے؟ ان بدنصیبوں کا جرم کیا ہے؟ کیا غریبی اوربے روزگاری ان کا جرم ہے؟ […]

خبرنامہ

بہار میں بجلی مفت: نتیش کمار کا بڑا اعلان،125 یونٹ تک کوئی بل نہیں

بہار میں یکم اگست سے گھریلو صارفین کو 125 یونٹ تک بجلی مفت ملے گی، حکومت اگلے تین برسوں میں سولر پلانٹس بھی لگائے گی۔ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ یکم اگست سے ریاست کے تمام گھریلو صارفین کو 125 یونٹ تک بجلی کے لیے کوئی ادائیگی […]

سیاسی بصیرت

لوآپ اپنے دام میں صیاد آگیا!

ڈاکٹر جہاں گیر حسن بلاشبہ رائے دہندگان کی شناخت اوراُن کی تصدیق بےحد لازم ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ عمل عین انتخاب سے پہلے ضروری ہے؟ ریاست بہار میں تقریباًآٹھ کروڑ (۹.۷)رائے دہندگان ہیںجن کی شناخت اورجن کی تصدیق ہونی ہے،توکیا محض ایک ماہ کی معمولی مدت میں یہ عمل پورا ہوسکتاہے؟ […]

خبرنامہ

بہار میں بدلتی دلت سیاست: چندرشیکھر کی انٹری نے پیدا کی نئی ہلچل

چندرشیکھر آزاد کی بہار سیاست میں انٹری سے دلت ووٹ بینک میں نئی ہلچل مچ گئی ہے، جو روایتی قیادت کے زوال کے بعد متبادل قیادت کا اشارہ ہے۔ پٹنہ۔بہار میں دلت ووٹ بینک کو لے کر سیاسی مقابلہ عروج پر ہے۔ این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن دونوں ہی اپنے اپنے طور پر اس […]

خبرنامہ

عالمی یوم اردو ایوارڈز کا اعلان

عالمی یوم اردو ایوارڈز کمیٹی ( زیر اہتمام عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی، نئی دہلی )کے ذریعہ مختلف ایوارڈز کا اعلان ۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)عالمی یوم اردو ایوارڈز کمیٹی (زیراہتمام عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی) کی ایک اہم میٹنگ زیرصدارت سینئر صحافی جلال الدین، دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ ایوارڈز کمیٹی میں ڈاکٹر […]

سیاسی بصیرت

ووٹر لسٹ نظر ثانی کا مسئلہ اور انتخابی کمیشن کا آمرانہ رویہ؟

ڈاکٹر مشتاق احمد ریاست بہار کے عوام ان دنوں تذبذب کی شکار ہیں کہ ایک طرف ہندوستانی انتخابی کمیشن نے ووٹر لسٹ نظر ثانی کا حکم صادر کیا ہے اور ریاست کے تمام اضلاع میں اس کا عمل شروع بھی ہوگیا ہے۔ دوسری طرف قومی جمہوری اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے علاوہ تمام چھوٹی […]

خبرنامہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی جانچ جاری،مستحق ووٹرز کے خارج ہونے کا خدشہ

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی آخری مرحلے میں ہے، 35 لاکھ سے زائد نام حذف کیے جا سکتے ہیں، جب کہ ہزاروں مستحق ووٹرز دستاویزات نہ ہونے کے سبب خارج ہونے کے خدشے میں ہیں۔ بہار میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر فہرست کی نظرثانی اور تصدیق کا عمل اپنے آخری مرحلے میں […]

خبرنامہ

ٹرمپ کی روس کو وارننگ:50 دن میں جنگ روکو،ورنہ بھاری ٹیرف تیار

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 50 دن میں یوکرین جنگ نہ رکی تو بھاری تجارتی پابندیاں عائد کی جائیں گی، جن میں روس کے تجارتی شراکت دار بھی نشانے پر ہوں گے۔ روس اور یوکرین کے درمیان طویل عرصے سے جاری جنگ میں اب ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ […]