خبرنامہ

روسی تیل کے سبب بھارت کی ریفائنریوں کو عالمی منڈی میں جھٹکا

یورپی یونین کی روسی توانائی پر پابندیوں سے بھارت کی بڑی ریفائنری کمپنیاں، خصوصاً نایرا اور ریلائنس، یورپی منڈی سے باہر ہونے کے خطرے سے دوچار۔ یورپی یونین نے روس کے توانائی شعبے پر تازہ پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کی زد میں بھارت کی ریاست گجرات میں واقع ایک بڑی ریفائنری بھی آ […]

خبرنامہ

انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے پہلے اختلافات،عام آدمی پارٹی اورٹی ایم سی کا گریز

پارلیمنٹ اجلاس سے پہلے انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں عام آدمی پارٹی اور ٹی ایم سی کی عدم شرکت سے اپوزیشن کو جھٹکا لگا۔ نئی دہلی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے اور اس کی تیاریوں کے سلسلے میں اپوزیشن اتحاد “انڈیا” کی ایک آن لائن میٹنگ ہفتہ کی […]

خبرنامہ

بہار:36 لاکھ ووٹر اپنے پتے پر موجود نہیں،الیکشن کمیشن کا انکشاف

الیکشن کمیشن کے مطابق بہار میں 90 فیصد ووٹرز نے فارم جمع کروائے، جب کہ 36 لاکھ سے زائد ووٹر اپنے پتے پر نہیں ملے اور حتمی فہرست 30 ستمبر کو جاری ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے جمعے کو بتایا کہ اسے ایس آئی آر (Special Intensive Revision) کے تحت 90.12 فیصد ووٹروں کے فارم موصول […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا دعویٰ: بھارت-پاکستان جنگ ہم نے روکی

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو امریکہ نے روکا، جب کہ بھارت نے دعوے مسترد کرتے ہوئے سیزفائر کو مکمل طور پر دو طرفہ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک سنگین فوجی تصادم ہو رہا تھا، […]

شناخت

سید شاہ ہاشم علی سبزپوش جامیؔ گورکھ پوری

ڈاکٹر خوشتر نورانی آپ حضرت شہود الحق سید شاہ شاہد علی سبزپوش قدس سرہ کے سب سے چھوٹے اورچہیتے صاحبزادے تھے – خانقاہ رشیدیہ کے متولی اور معنوی سجادہ نشین تھے-ولایت و درویشی میں کمال رکھتے تھے،علوم ظاہری و باطنی دونوںکے جامع تھے،اوصاف حمیدہ اور اخلاق فاضلہ سے متصف تھے- آپ کا اسم گرامی ہاشم […]

خبرنامہ

2161 کروڑ کے شراب گھوٹالے میں بگھیل کے بیٹے پر شکنجہ

شراب گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام پر ای ڈی نے بھوپیش بگھیل کے بیٹے چیتنّیہ بگھیل کو گرفتار کر لیا، سابق وزیر اعلیٰ نے کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا۔ چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما بھوپیش بگھیل کے بیٹے چیتنّیہ بگھیل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار […]

خبرنامہ

بہارکے مسافروں کے لیے خوشخبری،چار نئی ٹرینیں شروع

وزیرِ اعظم مودی نے بہار کو 7200 کروڑ کی اسکیموں کے ساتھ چار نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا تحفہ دیا، جو پٹنہ، موہری، دربھنگہ اور بھاگلپور کو دہلی و لکھنؤ سے جوڑیں گی۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے موہری میں ایک اہم دورہ کیا، جس دوران انھوں نے […]

خبرنامہ

اسلام پور میں ترنمول مہا ریلی، ڈاکٹر صادق الاسلام کی قیادت

اسلام پور میں ڈاکٹر صادق الاسلام کی قیادت میں ترنمول کی شہید دیوس بیداری ریلی، تین ہزار افراد کی جوش خروش سے شرکت۔ اسلام پور، بنگال۔ آل انڈیا ترنمول کانگریس کی جانب سے ہر سال 21 جولائی کو منائے جانے والے شہید دیوس کی مناسبت سے آج اسلام پور میں ایک زبردست بیداری ریلی کا […]

خبرنامہ

دہلی کی جھگی بستیوں میں انخلا کا بحران

دہلی میں جھگی بستیوں کے ہزاروں غریب خاندان بغیر متبادل رہائش دیے جبری انخلا، بجلی و پانی کی کٹوتی اور بنیادی حقوق کی پامالی کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جھگی جھونپڑیوں، غیر رسمی اور غیر منظور شدہ بستیوں میں رہنے والے ہزاروں خاندان ایک سنگین بحران کا سامنا کر رہے […]

خبرنامہ

آٹھواں پے کمیشن: تنخواہوں میں 34 فیصد تک اضافہ ممکن

آٹھویں پے کمیشن سے مرکزی ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 34 فیصد تک اضافہ ممکن ہے، جو 2026 یا 2027 میں نافذ ہو سکتا ہےاور اس سے ملکی معیشت پر مثبت اثر پڑے گا۔ مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن حاصل کرنے والے افراد بے صبری سے آٹھویں پے کمیشن کا انتظار کر رہے […]