خبرنامہ

کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے چار ہلاک، کئی لاپتا

کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے چار ہلاک، کئی زخمی و لاپتا؛ ریسکیو جاری، انتظامیہ نے لوگوں کو دریاؤں سے دور رہنے کی ہدایت دی۔ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں شدید بارشوں کے دوران بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد کی موت کی اطلاع ہے جب کہ […]

خبرنامہ

بہار میں راہل گاندھی کی “ووٹ کا حق” یاترا کا آغاز

راہل گاندھی نے بہار میں 16 روزہ ووٹ حق یاترا شروع کی، مقصد دلت و پسماندہ طبقات کو کانگریس سے جوڑنا ہے۔ نئی دہلی: بہار میں اسمبلی انتخابات سے کچھ ہی مہینے پہلے کانگریس رہنما راہل گاندھی نے اپنی 16 روزہ “ووٹ کا حق یاترا” سہسرارام سے شروع کی ہے، جو یکم ستمبر کو پٹنہ […]

خبرنامہ

زیلنسکی کی امن مذاکرات پر آمادگی، سہ فریقی اجلاس کی تجویز

زیلنسکی نے روس سے جنگ ختم کرنے پر تعاون کی آمادگی ظاہر کی، ٹرمپ تجویز کردہ سہ فریقی اجلاس اور یورپی شمولیت کی حمایت کی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون پر آمادہ ہے۔ ان […]

خبرنامہ

پہاڑوں میں بارش کا قہر، کیدارناتھ یاتری جاں بحق

پہاڑوں میں مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مشکلات بڑھ گئیں، کیدارناتھ راستے پر پتھر گرنے سے مہاراشٹر کا یاتری جاں بحق ہوا۔ پہاڑی ریاستوں میں مون سون کی بارش اس وقت قیامت ڈھا رہی ہے۔ کئی دنوں سے جاری مسلسل بارش نے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ یاتریوں کی زندگی بھی مشکل میں ڈال […]

خبرنامہ

ٹرمپ اور پوتن کی اہم ملاقات،امن کی امیدیں مگر کوئی واضح نتیجہ نہیں

الاسکا میں ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات ہوئی، جنگ بندی نہ ہو سکی، صرف ماسکو دورے کی دعوت اور تعلقات میں نرمی دکھائی دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی الاسکا میں پہلی بالمشافہ ملاقات تین گھنٹے تک جاری رہی۔ اس ملاقات کو یوکرین جنگ میں امن کی جانب ایک اہم […]

خبرنامہ

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن

سہلاؤ شریف/راجستھان (پریس ریلیز) آج ہندستان اپنی آزادی کا 79واں سالگرہ نہایت شوق اور مسرت و شادمانی کے ساتھ منا رہا ہے۔ مگر یہ دن صرف خوشی اور جشن کا نہیں، بلکہ ان جانثاروں کی یاد کا دن ہے جنھوں نے غلامی کی تاریک رات کو چیر کر آزادی کا سورج طلوع کرنے کے لیے […]

خبرنامہ

تلنگانہ: 42٪ ریزرویشن بل منظور، معیشت کے بڑے اہداف

تلنگانہ اسمبلی نے پسماندہ طبقات کو 42٪ ریزرویشن بل منظور کیا، وزیرِ اعلیٰ نے معیشت کو 2035 تک ایک کھرب ڈالر بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے گولکنڈہ قلعے پر قومی پرچم لہرایا اور یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

خبرنامہ

بہار کے طلبہ کے لیے خوش خبری

بہار میں سرکاری نوکریوں کے ابتدائی امتحان کی فیس 100 روپے مقرر، مین امتحان مفت، لاکھوں امیدواروں کو براہِ راست فائدہ۔ بہار میں اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں، ریاستی حکومت عوام اور بالخصوص نوجوانوں کے لیے مختلف اعلانات کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے ایک اہم فیصلہ […]

خبرنامہ

سودرشن چکر مشن: بھارت کا 2035 تک ناقابلِ تسخیر دیسی دفاعی حصار

وزیرِاعظم مودی نے 2035 تک دیسی “سودرشـن چکر” دفاعی نظام بنانے کا اعلان کیا، جو فوجی، شہری اور مذہبی مقامات کو محفوظ رکھے گا۔ نظام ہوگا جو ملک کو ایک مکمل دفاعی حصار فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کا مقصد نہ صرف فوجی اور اسٹریٹیجک تنصیبات کو محفوظ بنانا ہے بلکہ شہری علاقوں، مذہبی مقامات […]

روزنِ تاریخ

جشن آزادی: ایک قوم کے عروج کی کہانی

ڈاکٹر جہاں گیر حسن یومِ آزادی ایک بہت ہی شاندار موقع ہے جو ہر سال ۱۵؍ اگست کو پورے ہندوستان میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ صرف چھٹی کا دن نہیں ہے، بلکہ ہرہندوستانی کے لیے ایک نئی شروعات اور ملک و قوم شناسی کے مسلسل عمل کی علامت ہے۔ یہ […]