سنبھل پولیس نے جامع مسجد بدامنی میں ملوث افراد کے پوسٹر چسپاں کیے
سنبھل پولیس نے جامع مسجد کے باہر امن و سکون قائم رکھنے کے لیے بدامنی میں ملوث افراد کے پوسٹر چسپاں کیے۔ اس اقدام کا مقصد علاقے میں امن کی بحالی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔ یُوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد میں سروے کے دوران مسجد کے آس […]













