نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ: ۱۵ افراد ہلاک،کئی زخمی
نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر رات کو بھگدڑ مچنے سے 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ہزاروں لوگ مہاکمبھ کے لیے ٹرینوں میں سوار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات بھیڑ بھاڑ کے […]













