کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش:جنوبی ایشیا میں نئی سفارتی ہلچل
امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیش کش سے بھارت میں سفارتی تشویش پیدا ہوئی، جب کہ پاکستان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ برصغیر کی سیاست میں اگر کوئی بات مستقل رہی ہے تو وہ یہ کہ بھارت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کشمیر کے تنازعے پر کسی تیسرے فریق کی […]













