یوکرین اور روس کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز، 1000 جنگی قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس نے استنبول میں مذاکرات کے آغاز پر 1000 جنگی قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا، تاہم جنگ بندی اور دیگر معاملات پر شدید اختلافات باقی ہیں۔ یوکرین اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ باضابطہ مذاکراتی عمل کا آغاز ترکی کے شہر استنبول میں جمعہ کو ہوا۔ یہ مذاکرات تین برسوں بعد شروع […]












