خبرنامہ

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے کے دوران شدید آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر روانہ

پریاگ راج۔یوپی پریاگ راج (اتوار): مہاکمبھ میلے کے دوران ایک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد موقع پر فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، آگ ایک خیمے سے شروع ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ میلے میں سلنڈر دھماکوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا […]

خبرنامہ

13 سالہ طالب علم محمد سفیان نے سنایا ایک نشست میں مکمل قرآن

بھیلواڑہ(پریس ریلیز) راجستھان کے شہر بھیلواڑہ میں واقع مرکزی دارالعلوم سلطان الہند و رضا بھیلواڑہ کے شعبٸہ حفظ کے ایک کم سن و ہونہار طالب علم حافظ محمد سفیان بن خادم حسین ساکن بھوانی نگر، بھیلواڑہ، راجستھان نے دارالعلوم کے سربراہ اعلیٰ حضور قاٸد محترم حضرت علامہ حفیظ الرحمٰن صاحب قبلہ و حضرت علامہ قاری […]

خبرنامہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی کا آغاز

غزہ ۔فلسطین غزہ (19 جنوری 2025): اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری 2025 کو مؤثر ہوگیا، جس کے تحت حماس نے تین اسرائیلی قیدیوں کی فہرست فراہم کی، جنہیں اس معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے بعد غزہ کے علاقے میں فلسطینیوں کی واپسی کا عمل […]

خبرنامہ

کشن گنج-بہادر گنج 4 لین سڑک کی تعمیر کا منصوبہ، 1117.01 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور

کشن گنج ۔ بہار کشن گنج: مرکزی وزیر برائے سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہیں جناب نیتن گڈکری نے کشن گنج-بہادر گنج سیکشن کی 4 لین سڑک کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے پر 1117.01 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی اور سڑک کی کل لمبائی 24.849 کلومیٹر […]

خبرنامہ

پدما شری ہوٹل، دارجلنگ میں دو دن کا مفت قیام

دارجلنگ اگر اسلام پور بلاک کے نوجوانان تفریح، سیر و سیاحت یا تعلیمی مقاصد کے لیے دارجلنگ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے! ڈاکٹر صادق الاسلام، چیئرمین انقلاب فاؤنڈیشن، اسلام پور، اسلام پور بلاک کے نوجوانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ جنوری اور فروری کے مہینوں […]

خبرنامہ

ممبئی میں بچوں کے لیے اردو زبان پر ورکشاپ اور کتابوں کی نمائش

ممبئی قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور گل بوٹے کی معاونت سے ایک شاندار ورکشاپ کا انعقاد 21 تا 23 جنوری 2025 کو خلافت ہاؤس، 175-173 موتی شاہ لین بائیکلہ، ممبئی میں کیا جائے گا۔ ورکشاپ کا عنوان ’’خواب کتاب اور بچے‘‘ ہے، جس کا مقصد بچوں میں اردو کے تئیں شوق پیدا کرنا […]

خبرنامہ

بنگال مدھیامک بورڈ کے امتحانات 10 فروری 2025 سے

کلکتہ کلکتہ: بنگال مدھیامک بورڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 فروری 2025 سے ہوگا۔ یہ امتحانات ریاست کے مختلف مراکز پر بیک وقت منعقد کیے جائیں گے اور لاکھوں طلبہ اس میں شرکت کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق، امتحانات کے لیے داخلہ کارڈ کی تقسیم کا آغاز 30 […]

درسِ قرآن و حدیث

مسلمان کے مسلمان پر چھ حقوق: اسلامی اخوت کی بنیادیں

محمد شمیم احمد نوری مصباحی خادم: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف،گرڈیا،ضلع:باڑمیر(راجستھان) اسلام ایک ایسا دینِ فطرت ہے جو انسان کے قلب و روح کی تطہیر کے ساتھ ساتھ معاشرتی زندگی کے ہر پہلو کو نورِ ہدایت سے منور کرتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کا بنیادی مقصد انسانوں کے درمیان اخوت، محبت، اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنیادوں […]

راہِ ہدایت

بھارتی مسلمان

محمد نذرالباری جامعی پورنوی حالات حاضرہ کا سنجیدگی سے جائزہ لینے والا ہر فرد اسی نتیجے پر پہنچے گا کہ عہد رواں میں وطن عزیز کا مسلم فرد ہی نہیں بلکہ پورا معاشرہ اور مسلم کمیونٹی داخلی و خارجی انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ بلکہ اسے عالمی سطح پر انتشار و افتراق […]

خبرنامہ

مولانا عبد الحق مصباحی رضوی: شدید علیل

اشرفیہ۔ مبارک پور جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سینئر اور مؤقر استاذ حضرت مولانا عبد الحق مصباحی رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔ آج بروز ہفتہ حضرت مولانا کو دو مرتبہ دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر لکھنؤ کے میکس اسپتال میں […]